*سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار سے انکی رہائش گاہ پر چیئرمین شہری تنظیم پاکستان نے اپنے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی اس موقع پر سینئر رکن او آر سی کمیٹی سید شاہد پاشاہ بھی موجود تھے
ویب ڈیسک
4 ماہ پہلے
اہم خبریں, تازہ ترین, قومی