نیوز الرٹ

سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کی ڈیجیٹل رائیٹ فاؤنڈیشن ٹیم کے ساتھ ویبنار میٹنگ کا انعقاد

ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ ، ایف آئی اے وقار احمد چوہان نے ویبنار میٹنگ کا آغاز کرتے ہوئے اس کے اغراض ومقاصد سے روشناس کروایا ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کی سربراہ محترمہ نگھت داد اور انکی ٹیم نے سائبر کرائم کے حوالے سے قانونی پیچیدگیوں پر روشنی ڈالی. ڈجٹل رائیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے خواتین انوسٹی گیشن آفیسرز کی ساٸبر کراٸم ونگ ایف آٸی اے میں تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا.
سائبر کرائم ونگ کی سوشل میڈیا ٹیم نے سائبر کرائم ونگ کی عوامی آ گاہی مہم اور دیگر کاوشوں کو اُجاگر کیا۔
ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ ایف آئی وقار احمد چوہان کا کہنا تھا کہ سائبر کرائم ونگ سائبر کرائمز کے خلاف کوشاں ہے بالخصوص خواتین کے مسائل کو ترجیح دے کر حل کیا جاتاہے.

About ویب ڈیسک

Check Also

*سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار سے انکی رہائش گاہ پر چیئرمین شہری تنظیم پاکستان نے اپنے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی اس موقع پر سینئر رکن او آر سی کمیٹی سید شاہد پاشاہ بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے