ایف آئی اے سائبر ونگ کے ترجمان کے مطابق ملزم متاثرہ لڑکی کو بذریعہ واٹس ایپ بلیک میل کررہا تھا انچارج فیصل آباد ذون کی ہدایت پہ ریڈنگ ٹیم نے مبینہ شخص کو الیکٹرانک گیجٹس سمیت کامیابی کے ساتھ گرفتار کرلیا. ہے۔ملزم عرفان یوسف متاثرہ لڑکی سے 700،000 کی رقم کا مطالبہ کررہا تھا۔
ضبط شدہ موبائل کا تجزیہ کرنے سے یہ بات ثابت ہوئی کہ وہ لڑکی کی ذندگی اجیرن بنانے کے لیے سرگرم رہا۔ مزید تفتیش کے لیے قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔
