فرنیچر سے وابسطہ مارکیٹس میں کسٹمز خکام کے چھاپوں سے خوف حراس پھیل رہا ہے ۔ زاہد خسین


پاکستان فرنیچر ایسو سی کے چئیرمین زاھد حسین نے ملک بھر میں فرنیچر سے وابسطہ صوفہ کلاتھ کی دکانوں پر کسٹمز کے اہلکاروں کے چھاپوں سے پیدا شدہ خوف وہراس کی فضا کو ختم کرنے کے لئے حکومت سے مثبت کردار ادا کرنے کی اپیل کی اور بارڈر پر اسمگلنگ کی روک تھام پر زور دیا ۔
۱۵جولائ کو راول چوک پر علامتی احتجاجی مظاہرہ میں چارٹرڈ آف ڈیمانڈ نہ مانا گیا تو اگلے مرحلے میں ان احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ ملک کے طول عرض میں پھیل جائے گا
آل اسلام آباد فرنیچر ایسو سی ایشن کے صدر عامر رضا شیخ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں صدر محمد تاج عباسی اور زاھد حسین کی خصوصی شرکت ۔
اجلاس میں صابر اعوان ، شوکت قریشی ،وقار رسول ، محمد جمیل ، حامد رضا ، ضیا ارحمان ، دانش گلزار اور ابو اسامہ نے شرکت کی

About ویب ڈیسک

Check Also

چیف کمشنر کو اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کا حکم

اسلام آباد() اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سروس جوائن کرنے سے اب تک اپنے اثاثہ جات ڈکلیئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے