ن

لیاری ایکسپریس وے پر ہمارے افسران 24 گھنٹے گشت کرتے رہتے ہیں۔
سید تراب علی ترجمان موٹروے پولیس

آج بھی اوور اسپیڈ کے 25 چالان سہراب گوٹھ جانے والے روڈ پر کیے گئے ہیں۔
سید تراب علی ترجمان موٹروے پولیس

ہمارے کتنے ہی افسران کرونا کا شکار ہوئے ہیں۔ اس کے باوجود بھی ھمارا کام جاری ھے۔
سید تراب علی ترجمان موٹروے پولیس ٹول پلازہ پر نصب سی سی ٹی وی کیمرے کو مزید موثر بنانے کے لیے نیشنل ہائی وے اتھارٹی سے رابطہ کیا ہے ۔
سید تراب علی ترجمان موٹروے پولیس

About ویب ڈیسک

Check Also

چیف کمشنر کو اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کا حکم

اسلام آباد() اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سروس جوائن کرنے سے اب تک اپنے اثاثہ جات ڈکلیئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے