وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں حکومت اور وزارت صحت کی غفلت

اسلام آباد کے مضافات پشاور جی ٹی روڈ سے ملحق ڈھوک پراچہ سٹاف بنگش پلازہ سے متصل گلی جاوید عباسی شہید روڈ پر پچھلے دنوں نزاکت ولد حاجی صابر کرونا کی وباء کا شکار ہوا جو کہ چند دن گھر میں قرنطینہ رہنے کے بعد احتیاط کا دامن چھوڑ کر آئسولیشن سے نکل آیا۔
دو دن پہلے حاجی صابر کے بھائی حاجی جبار کا انتقال کرونا سے ہوا اور سننے میں آیا ہے کہ اُن کے خاندان کے اکثر لوگ کرونا کی وباء کا شکار ہو چُکے ہیں مگر کوئی بھی احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کر رہے اور محلے کے لوگوں سے مل رہے ہیں۔
اگر یہی حال رہا تو خدانخواستہ محلہ عثمانیہ اور ڈھوک عباسی کرونا کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔ عثمان عباسی
ڈھوک پراچہ سٹاف نزد قائد پبلک سکول اسلام آباد

About ویب ڈیسک

Check Also

بیورو کریسی نے وفاقی حکومت کو مفلوج کردیا۔

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کی بیوروکریسی نے پی ٹی آئی کی حکومت کو مکمل طور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے