سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کی آپریشن تھیٹر میں غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے مجرم کے خلاف کارروائی

سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے (ڈی -ای-خان سرکل) آپریشن تھیٹر میں دورانِ زچگی خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والا ملزم گرفتار۔

ملزم انعام پراوئیٹ کلینک میں بطور ہیلپنگ سٹاف کام کرتا تھا۔ ملزم نے دوران زچگی مختلف خواتین کی ویڈیوز ریکارڈ کرکے کلینک کے مالک جو کہ ڈاکٹر تھا اسکو بلیک میل کرتا۔

متاثرہ شخص کی درخواست پہ
ڈپٹی ڈائریکٹر طاہر خان کی رہنمائی میں ٹریپ ریڈ کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

برآمد شدہ میموری کارڈ اور موبائل فون سے غیر اخلاقی ویڈیوز موجود ہونے کے شواہد ملے۔

مقدمہ درج

About ویب ڈیسک

Check Also

ڈائریکٹر سائبر کرائم وقار احمد چوہان کی قومی نصاب کمیٹی کے سربراہ رفیق طاہر اور ان کی ٹیم سے ملاقات

سائبر کرائمز ، ان سے بچاؤ کے طریقے، سزا کے حوالے سے قوانین اور سوشل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے