بیرون ملک سے فرنیچر سازی کی مشینری اور میٹیرئل پر ہر قسم کی ڈیوٹی معاف کی جائےچئیرمین پاکستان فرنیچر ایسو سی ایشن زاھد حسین


فرنیچر کے چھوٹےاور درمیانے درجہ کے ریٹیلرز اور مینوفیکچررز جو اکثریت میں کاٹیج انڈسٹری اور چھوٹی ورکشاپس پر مشتمل ہیں کرونا وائرس کی وبا میں شدید مالی بہران کا شکار ہیں اور حکومت سے درج زیل سفارشات کو آئندہ بجٹ کا حصہ بنانے کی اپیل کرتی ہیں
-فرنیچردکاندار اور بنانے والے/ ورکشاپس کو بلا سود قرضہ آسان شرائط پر دیا جائے۔
-فرنیچر کی دکان /شورومز کو زیادہ رقبہ درکار ہوتا ہے لہذا 1000 اسکوائر فٹ کی بنیاد پر سیلز ٹیکس ہر صورت ختم کیا جائے ۔
-فرنیچر بنانے والے %90 ورکشاپس انتہائی محدود پیمانے پر چند ہنر مندوں کے ساتھ کام کرتے ہیں اور اکثر نا خواندہ ہیں لہذا سیلز ٹیکس کے پیچیدہ نظام کی جگہ فکس ٹیکس کا نفاذ کیا جائے ۔

About ویب ڈیسک

Check Also

فرنیچر سے وابسطہ مارکیٹس میں کسٹمز خکام کے چھاپوں سے خوف حراس پھیل رہا ہے ۔ زاہد خسین

پاکستان فرنیچر ایسو سی کے چئیرمین زاھد حسین نے ملک بھر میں فرنیچر سے وابسطہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے