منافع خوروں نے مافیا کی سرپرستی میں پیٹرول کی قلت۔پیدا کردی

تبدیلی سرکاذ کوایک اور بحران کا سامنا۔ منافع خوروں نے ملک میں پیٹرول کا بحران پیدا کردیا ۔ آل پاکستان پیٹرولیم ریٹیلر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کے تمام کمپنیز کے پاس پیٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک ختم ہونے کوہے:کیماڑی سے پیٹرول پمپس کو سپلائی معطل ہوگئی:ریٹ کی کمی کی اطلاعات پر کمپنیز نے اسٹاک کم ترین سطح پر رکھے ہوئے تھے۔ :صورت حال بہتر ہونے مین ایک سے دو دن لگ سکتے ہیں۔ آج پلوڈو نامی جہاز 60 ہزار ٹن ڈیزل لائے گا
:کل ایک اور جہاز 60 ہزار ٹن پیٹرول لائے گا۔مقامی ریفائنری نے اسٹوریج نا ہونے کے باعث اپنے آپریشن معطل کیئے ہوئے تھے۔ واصع رہے کے قانونی طورپر تمام کمپنیز پر لازم ہے کے ایک ہفتے سے زیادہ کا اسٹاک رکھیں

About ویب ڈیسک

Check Also

تباہی پھیلانے والا پانی اب خوشحالی لائے گا ۔۔

راجن پورپنجاب کا آخری ضلع ہے اور پاکستان کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے