پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر تک کمی کر دی گئی,

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی
اوگرا نے 20 روپے 68 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی تھی
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 27 روپے 15 پیسے فی لیٹر کم کر دی گئی

اوگرا نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے 94 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی تھی
کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 81 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہوگئی

ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت پٹرول سے بھی ہوگئی

ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 80 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر
: لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی

اوگرا نے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 24 روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کی تھی
: مٹی کے تیل کی نئی قیمت 47 روپے 44 پیسے ہوگئی

لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 47 روپے 51 پیسے فی لیٹر مقرر: مٹی کا تیل میں 30 روپے ایک پیسہ فی لیٹر سستا ہو گیا

اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 44 روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کی تھی

About ویب ڈیسک

Check Also

تباہی پھیلانے والا پانی اب خوشحالی لائے گا ۔۔

راجن پورپنجاب کا آخری ضلع ہے اور پاکستان کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے