امریکی کمیشن نے بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کے اطلاق کی سفارش کر دی

امریکی کمیشن رپورٹ کے مطابق ہندوستان نے جان بوجھ کر مذہبی آزادی کیخلاف منظم پرتشدد کارروائیوں کی اجازت دی، بھارت نے بین الاقوامی مذہبی آزادی قانون کی سنگین خلاف ورزیاں کیں، بھارتی حکومت، اداروں، حکام پر سفارتی، انتظامی پابندیاں عائد کی جائیں، رپورٹ میں سفارس کی گئی ہے کے مذہبی آزادیاں سلب کرنے میں ملوث افراد کے اثاثے منجمد،اور امریکا داخلہ پر پابندی عائد کی جائے،
بھارتی شخصیات کیخلاف کارروائی کیلئے مالیاتی اور ویزا حکام کو پابند بنایا جائے، امریکی کمیشن نے سفارش کی ہے کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پر پابندیوں کے اطلاق ہوگا،
بھارتیہ جنتا پارٹی، راشٹریہ سوک سَنگھ، پولیس سمیت سرکاری حکام پر بھی پابندیاں لگ سکتی ہیں، نریندر مودی پر 2005ء میں بحیثیت وزیر اعلیٰ گجرات بھی سفری، سفارتی اور ویزا پابندیاں لگ چکیں ہیں
نریندر مودی پر گجرات میں مسلم کش فسادات پھیلانے میں کردار پر پابندیاں لگی تھیں کمیشن رپورٹ سے وائیٹ ہاوس نے نریندر مودی بھارتی دفتر خارجہ اور دیگر بھارتی سرکاذی حکام کو سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر سے انفرینڈ کردیا تھت

About ویب ڈیسک

Check Also

ساٸبر کراٸم ونگ ملتان زون ان ایکشن! ایک اورساٸبر بلیک میلر گرفتار

ساٸبر کراٸم ونگ ایف آٸی اے نے ساٸبر بلیک میلرز کے خلاف گھیرا تنگ کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے