حکومت نے قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔وزیر مذہبی امور

وفاقی کابینہ نے اقلیتی کمیشن کے ممبران کا حتمی فیصلہ نہیں کیا: وزیر مذہبی امور

اقلیتی کمیشن کے ممبران کی تقرری کا معاملہ دو ہفتے قبل زیر غور آیا تھا: پیر نور الحق قادری

قادیانی کو بطور اقلیتی غیر مسلم ممبر بنانے یا نہ بنانے کا فیصلہ کابینہ کرے گی: پیر نور الحق قادری

معاملہ کے تمام پہلوؤں پر غور فکر کیا جائے گا: پیر نور الحق قادری

عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا مرکزی نکتہ ھے اس پر سمجھوتہ ممکن نہیں: وفاقی وزیر مذہبی امور

جو بھی فیصلہ ہو گا عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے ہو گا: پیر نور الحق قادری

About ویب ڈیسک

Check Also

ساٸبر کراٸم ونگ ملتان زون ان ایکشن! ایک اورساٸبر بلیک میلر گرفتار

ساٸبر کراٸم ونگ ایف آٸی اے نے ساٸبر بلیک میلرز کے خلاف گھیرا تنگ کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے