کراچی میں کورونا میں تیزی ۔ڈاکٹرز نے لاک ڈاون مزید سخت کرنے کا مطالبہ کردیا

سندھ کے ڈاکٹرز نے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالباری کا کہنا تھا کے کراچی میں کرونا بڑی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔آئندہ دو سے چار ہفتوں میں کرونا بڑی تیزی سے بڑھے گا۔لوگ سمجھتے ہیں کہ کرونا کا ان پر اثر نہیں ہوگا ۔کرونا جس تیزی سے بڑھ رہا ہے ایسا نہ ہو کہ ہسپتالوں میں جگہ کم پڑ جائے اور ہمیں سڑکوں اور گھروں میں علاج کرنا پڑے

ڈاکٹر عبدالباری ڈاکٹر سعد نیاز ڈاکٹر قیصر کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرس کرتے ہوئے عوام کووخبردار کیا کے اگرولوگوں نے احتیات نہ کی تو معاملہ قابو سے باہر ہوسکتا ہے

About ویب ڈیسک

Check Also

تباہی پھیلانے والا پانی اب خوشحالی لائے گا ۔۔

راجن پورپنجاب کا آخری ضلع ہے اور پاکستان کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے