نیوز الرٹ

پاک فوج نے بھارتی جاسوس طیارہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر مارگرایا

پاک فوج نے بھارت کا ڈرون مار گرایا

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت کا مذکورہ کواڈ کاپٹر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں 600 میٹر تک اندر آ گیا تھا۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا ہے کہ بھارتی فوج کی یہ حرکت پاکستان اور بھارت کے درمیان فضائی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارتی فوج کا یہ اقدام سیز فائر سے متعلق 2003ء کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون جاسوسی کے لیے پاکستانی حدود میں 600 میٹر تک اندر آیا تھا

About ویب ڈیسک

Check Also

*سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار سے انکی رہائش گاہ پر چیئرمین شہری تنظیم پاکستان نے اپنے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی اس موقع پر سینئر رکن او آر سی کمیٹی سید شاہد پاشاہ بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے