لاک ڈاون کا شکار عوام کو امداد دینے کیلئے بےچین سندھ حکومت ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن دینا بھول گئی

دنیاں بھرمیں کرونا کی وابا پھیلی تو پاکستان میں سب سے پہلے سندھ حکومت میدان عمل میں آئی اور عوام کی بھلائی کیلئے صوبے میں لاک ڈاون کا فرمان جاری کردیا۔بس پھر سوشل میڈیا ہو یا ٹی وی اینکرز کے اکھاڑے نما شو سب کے سب سندھ حکومت کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے ۔وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایک ٹی وی شو میں کہا کے ہم نے عوام کو راشن دینے کیلئے اربوں روپے جاری کردیئے ہیں اور اب بھی ہم پریشان ہیں کے سف پوش لوگوں کی مدد کیسے کریں۔جبکے بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ کیا کے امداد کے معاملے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔دوسری جانب سندھ حکومت اپنے ہی ریٹائرڈ ملازمین کی بیراہوں اور بزرگ نادار لوگوں کووانکا حق یعنی پینشن دینا بھول گئی ہے۔حیدرآباد ڈیولپمینٹ اتھارٹی ۔HDA کے ملازمین پچھلے 9 ماہ سے تنخواہوں اور پینشن سے محروم ہیں۔ اس حوالے سے سندھ حکومت اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا یاد دلانا تھا جب تک آپ کو نادرہ غریب مستحق لوگوں کا ڈیٹا فراہم کرے تب تک جو 9 ماہ سے پینشن سے مخروم ریٹائرڈ ملازمین کا ٹیٹا آپ کے پاس ہے انکو امداد کی رقم سے پینشن جاری کردیں

About ویب ڈیسک

Check Also

تباہی پھیلانے والا پانی اب خوشحالی لائے گا ۔۔

راجن پورپنجاب کا آخری ضلع ہے اور پاکستان کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے