کورونا وائرس کے باعث تبلیغی جماعت پر الزامات کا معاملہ .فضل الرحمان کی سخت مذمت

جمعیت علماء اسلام سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تبلیغی جماعت پر الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کے پورے ملک سے شکایات آرہی کہ تبلیغی جماعت کو کورونا وائرس کے پھیلائوں کا زمہ دار ٹھرایا جارہا ، تبلیغی جماعت کے آراکین کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ،تبلیغی جماعت کا میڈیا ٹرائل ہورہا ہے،یہ سب کچھ زلفی بخاری کو بچانے کیلئے حکومتی اشاروں سے ہورہا ہے، تفتان سے کپتان تک تمام زمہ داروں کو عوام کی نظروں سے اوجھل کرکے صلیب پر چڑھایا جارہا ،دھشتگردی سے لیکر کورونا تک مذہب کارڈ کھیل کر حکومت کب تک اپنی نااہلی چھپائے گی،

About ویب ڈیسک

Check Also

بیورو کریسی نے وفاقی حکومت کو مفلوج کردیا۔

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کی بیوروکریسی نے پی ٹی آئی کی حکومت کو مکمل طور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے