دنیاں بھر میں خوف کی علامت کرونا نے اسرائیلی فوج کے سربراہ کو بھی شکار کرلیا

دنیاں بھر میں تباہی پھیلاتا ہوا کرونا وائرس اب اسرائیل بھی پہنچ گیا۔کرونا سے متاثر ہونے والے اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف اور 2 جنرلز کوارنٹائین کردیا گیا ہے ۔لیفٹینٹ جنرل آویو کوشاوی، میجر جنرل تامیر یادائی اور میجر جنرل آہارون ہالیوا کو 14 روز قرنطینہ میں گزارانے ہوں گے۔حیرت انگزیز طور پر کرونا نے اسرائیل اور برطانیہ میں اہم حکومتی شخصیات کو نشانہ بنایا ہے

About ویب ڈیسک

Check Also

پاکستان کیخلاف افریقی ٹی 20 ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے