انٹرنیشنل پروازیں چلانے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیاگیا

ملک بھر کے ائیرپورٹس پر بین الاقوامی پروازوں کی اجازت کا جاری نوٹیفیکیشن منسوخ کر دیا گیا۔۔۔۔این ڈی ایم اے نے چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹری اور چیف کمشنر اسلام آباد کو منسوخی کے حوالے سے نیا مراسلہ جاری کردیا گیا
این ڈی ایم اے نے آٹھ ملکی ایئرپورٹس کے قریب ہوٹل میں قرنطینہ بنانے کا فیصلہ کیا تھااور
چاروں صوبوں اور اسلام آباد انتظامیہ کو ہوٹلز کرائے پر لینے کا مراسلہ جاری کیا تھا۔این ڈی ایم اے نے 5اپریل سے ملکی ایئرپورٹس سے بین الاقوامی پروازیں آپریٹ ہونے کی نوید سنائی تھی ۔تاہم اب این ڈی ایم اے نے مراسلہ واپس لینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

About ویب ڈیسک

Check Also

پاکستان کیخلاف افریقی ٹی 20 ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے