شہرقائد میں ضروری کام سے نکلنے والے شہریوں نے لاک ڈاون کو مذاق بنا دیا

کراچی کی شاہراہ فیصل پر عوام کی بڑی تعداد نکل آئی ہے یہ وہ لوگ ہیں جو سب سے زیادہ پڑھے لکھے ہیں اور مختلف پوش علاقوں کے رہائشی ہیں ایک طرف جہاں کراچی پولیس کی طرف مختلف علاقوں میں گھروں سے نکلنے والے منچلے موٹر سائیکل سواروں کو مرغا بنانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تو دوسری طرف کراچی کے ایک صحافی نذیر شاہ نے ضروری کام سےنکلے ہیں سر والے بڑی گاڑیوں میں سوار لوگوں کے رش کی تصویر بھی بنا ڈالی یہ وہ لوگ ہیں جو پوش علاقوں سے بڑی چمکتی گاڑیوں میں ضروذی کام سے نکلے ہیں اور شاہراہ فیصل پر ٹریفک جام کردیا ہے۔جب ملک بھر میں لاک ڈاون ہے۔مارکیٹیں ریلوے اسٹیشن بس اڈے اور ایئرپورٹ سب بند ہے اس کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد ضروری کام سے نکل آئی ہے

About ویب ڈیسک

Check Also

تباہی پھیلانے والا پانی اب خوشحالی لائے گا ۔۔

راجن پورپنجاب کا آخری ضلع ہے اور پاکستان کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے