کورونا وائرس، سینٹ سیکریٹریٹ 5 اپریل تک بند

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سینٹ سیکرٹریٹ 5 اپریل تک بند کر دیا چیرمین سینٹ کی ہدایات کے مطابق سینٹ دفاتر پانچ اپریل تک بند رہیں گےچیرمین سینٹ نے صدر پیپس کی حیثیت سے پیپس کے دفاتر بھی پانچ اپریل تک بند کر دیے
دفاتر بند کرنے کا مقصد نقل و حرکت کو محدود کرنا ہے، صادق سنجرانی کا کہنا تھا کے بطور قوم ہم سب کی زمہ داری بنتی ہے کہ بروقت تمام حفاظتی اقدامات کیے جائین ،

About ویب ڈیسک

Check Also

بیورو کریسی نے وفاقی حکومت کو مفلوج کردیا۔

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کی بیوروکریسی نے پی ٹی آئی کی حکومت کو مکمل طور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے