مسافر ٹرینیں عارضی طور پر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹبیفکیشن کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے ملک بھر میں
مسافر ٹرینیں آج رات 12 بارہ سے بند کر دی جائیں گی ۔ مسافر ٹرینیں 31 مارچ رات 12 بجے تک بند رہیں گے، مسافر آپریشن دوبارہ شروع ہونے پر اپنی ٹکٹیں دوسری ٹرینوں میں استعمال کر سکتے ہیں، مسافر چاہیں تو ایڈوانس بکنگ کو ری فنڈ بھی کراسکتے ہیں

About ویب ڈیسک

Check Also

ساٸبر کراٸم ونگ ملتان زون ان ایکشن! ایک اورساٸبر بلیک میلر گرفتار

ساٸبر کراٸم ونگ ایف آٸی اے نے ساٸبر بلیک میلرز کے خلاف گھیرا تنگ کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے