نادرہ نے قومی شناختی کارڈ کی تجدید کی تاریخ میں توسیع کردی

کرونا وائرس کے پیش نظر نادرا نے عوام کی سہولت کیلیے نیا حکم جاری کردیا
ستمبر 2019 سے ختم ہوجانے والے شناختی کارڈز کی جولائی 2020 سے پہلے تجدید کرانا ضروری نہیں، ایسے تمام کارڈز کی توسیع دی گئی۔ ترجمان
شناختی کارڈز میں ترامیم کے لیے نادرا کی آن لائن سروسز کو استعمال کیا جاسکتا ہے، ترجمان

About ویب ڈیسک

Check Also

چیف کمشنر کو اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کا حکم

اسلام آباد() اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سروس جوائن کرنے سے اب تک اپنے اثاثہ جات ڈکلیئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے