کرونا: حکومت نے تمام عدالتوں میں تین ہفتوں کی تعطیلات کیلئے خط لکھ دیا

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ سمیت ملک بھر کی تمام عدالتیں تین ہفتوں کیلیے بند رکھنے کی درخواست کردی۔
وفاقی حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا خط میں سپریم کورٹ سے درخوست کی گئی ہے کے تمام عدالتوں کو تین ہفتے کیلئے مقدمات مقرر نہ کرنے کیلئے کہا جاۓ۔تاکے کرونا کے حوالے اقدامات کرنے میں آسانی ہوسکے

About ویب ڈیسک

Check Also

تباہی پھیلانے والا پانی اب خوشحالی لائے گا ۔۔

راجن پورپنجاب کا آخری ضلع ہے اور پاکستان کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے