کرونا نے انسانوں پر زندگی تنگ کردی۔8 ہزار جاں بحق 2لاکھ متاثر

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ۔ پوری دنیا میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ کے قریب ہو گئی ۔ابتک امریکہ میں مریضوں کی تعداد 4400 کے قریب ہو گئی۔چین میں 21 نئے مریضوں اور 13 اموات کی تصدیق کے بعدچین میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3226 ہو گئی
ہانگ کانگ میں بیرون ملک سے آنیوالوں کیلئے 14 روزہ قرنطینہ لازمی قرار دیدیا گیا ہے ملائیشیا میں شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ ملائشئین شہریوں کا بیرون ملک سفر بند،تمام مذہبی اجتماعات پر پابندی اورغیر ملکی سیاحوں کا داخلہ روک دیا،کھیل سمیت سماجی و ثقافتی سرگرمیاں بھی بند
آدھا فلپائن لاک ڈائون، پبلک ٹرانسپورٹ اور دفاتر بند سپین میں 4 کروڑ 70 شہریوں کا گھر سے نکلنا بند فرانس،جرمنی، سپین،روس اور ہنگری کا زمینی سرحد بند کردی گئی ہے

About ویب ڈیسک

Check Also

سی پیک کی حفاظت ۔چینی فوج لداخ پہنچ گئی

ذرائع کے مطابق ‏سی پیک کو امریکہ اور بھارت سے خطرہ چینی طیارے اور ہیلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے