ای۔پیپر

ملک دشمنوں کی مالی معاونت کرنے والا ایک اور گروہ پکڑا گیا

ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی کراچی میں کارروائی۔حوالہ ہنڈی کا دوسرا خفیہ بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا، ملک دشمن عناصر کو فنڈز پہنچانے والا ملزم جنید گرفتار ۔ملزم جنید کو بہادرآباد میں دھوراجی سے گرفتار کیا گیا،ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کے گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی کے عالمی نیٹ ورک کا کارندہ اور منی ایکسچینج کمپنی کا مینیجر ہے۔ حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک …

مزید پڑھیں»

سائبر کرائم ونگ فیصل آباد کی کارروائی واٹس ایپ کے ذریعے ہراساں اور بلیک میل کرنے والا سائبر کرمنل گرفتار*

⁦ایف آئی اے سائبر ونگ کے ترجمان کے مطابق ملزم متاثرہ لڑکی کو بذریعہ واٹس ایپ بلیک میل کررہا تھا انچارج فیصل آباد ذون کی ہدایت پہ ریڈنگ ٹیم نے مبینہ شخص کو الیکٹرانک گیجٹس سمیت کامیابی کے ساتھ گرفتار کرلیا. ہے۔ملزم عرفان یوسف متاثرہ لڑکی سے 700،000 کی رقم کا مطالبہ کررہا تھا۔ ضبط شدہ موبائل کا تجزیہ کرنے سے یہ بات ثابت ہوئی کہ وہ لڑکی کی ذندگی …

مزید پڑھیں»

وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے ستارے گردش میں

اسلام آباد سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے ستارے بھی گردش میں بتائے جارہے ہیں ۔مصدقہ ذرائع کے مطابق اعظم سلیمان نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ اعظم خان کے ساتھ ہونے والی چپقلش کے بعد لی۔ اعظم خان اور اعظم سلیمان کے درمیان معمولی باتوں پر بھی تکرار ہونے لگی تھی حتیٰ کہ اعظم خان نے ایسی فائلوں پر بھی اعتراض …

مزید پڑھیں»

معروف ادیب و شاعرہ نیلم بھٹی

‎ ‎نیلمؔ بھٹی ‎یہ تخلص اور قلمی نام ہے ‎رہائش امریکہ میں ہے ‎پاکستان میں گوجرانوالہ سے ہوں۔ تعلیم لاہور میں لی ‎فاطمہ جناح میڈیکل کالج میں تعلیم حاصل کی۔ یہ والدہ کی خواہش تھی ‎امریکہ میں آکر شعبہ بدل لیا اور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے سے منسلک ہوں یہاں اور اللّہ نے بہت ترقی اور عزت دی ہے۔ ‎اردو ادب سے بہت لگاؤ تھا کسی زمانے میں۔ شاعری …

مزید پڑھیں»

ہمت مرداں مدد خدا

اس بار جب سب اپنی اپنی ماو¿ں کے ساتھ یوم مادر کی خوشیاں بانٹ رہے تھے کچھ لوگ اپنوں سے دور قرنطینہ وارڈز میں کرونا وائرس کے شکنجے سے اپنی زندگی چھین رہے تھے۔یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ ہم اپنی خوشی اور غمی میں سب سے پہلے اپنی ماں کو پکارتے اوراس کاشفیق ومہربان وجودڈھونڈتے ہیں اور جب بات آئے یوم مادر کی تو بہت سے لوگ حد …

مزید پڑھیں»

سوشل میڈیا سماجی ابلاغ عامہ

تحریر: سید کمال سوشل میڈیا سماجی ابلاغِ عامہ اس کی پیدائش سے پہلے والدین کا خیال تھا کہ یہ بچہ بڑا ہو کر نام کمائے گا اور سچ بھی یہی ہے کہ آج پوری دنیا میں اس بچے یعنی سوشل میڈیا کا راج ہے لیکن اس کی پیدائش کے وقت عام خواہش اور خیال یہ رکھا گیا تھا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد امن و سکون اور عوام کی …

مزید پڑھیں»

پراپرٹی مافیا ڈان ملک ریاض نے آپ نیوز چینل بند کردیا۔

ڈیجیٹل میڈیا پروائرل خبر کے مطابق چئیرمین ملک ریاض کی طرف سے تمام کارکنوں کو اطلاع کی جاتی ہے کہ چند ناگزیر قانونی اور تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر آپ نیوز (اردوچینل) کو چلانا ممکن نہیں رہا۔ اس لیے فوری طور پر آج 11 اپریل سے آپ نیوز کی نشریات بند کی جارہی ہیں۔ انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آپ نیوز سے وابستہ تمام کارکنوں کے واجبات ادا کیے …

مزید پڑھیں»