بلاگز

سوشل میڈیا اور ہم

تصویر کونسی تصویر معافی چاہتی ہوں میں تو کہانی بولنا چاھتی تھی کہانی ! کہانی کیا ہوتی ہے کہانی کچھ خاص نہیں ہے بس زندگی کے کچھ رخ ہیں اصل زندگی جو ہم جیتے ہیں محسوس کرتے ہیں انہیں ارد گرد پھلتے پھولتے دیکھتے ہیں وہی کہانیاں بن جاتی ہیں ہم ہمیشہ سے کہتے ہیں کہ یہ کتابی باتیں ہیں تم فلمی ڈائیلوگ مت بولو لیکن ہم ایسا کیوں کہتے …

مزید پڑھیں»

سب کا احتساب ضروری

عزیز دوستو ایک بات تو طے ہے کہ جب تک ہم خود ہی ٹھیک نہیں ہونگے۔ اس وقت تک کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوگا ۔ہمیں اگر سب کچھ ٹھیک کرنا ہے۔تو شروعات خود سے کرنی پڑے گی ۔دل پر پتھر رکھ کر اور ہمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اندر سے تبدیلی لانا پڑے گی ۔اپنی سوچ میں اپنے عمل میں ورنہ ساری زندگی تبدیلی کا راگ الاپتے الاپتے اس …

مزید پڑھیں»

جام پور وگردنواح میں تمباکو پیسنے کے سکوٹے عوام کیلئے وبال جان

(تحریر کائنات ملک ) جام پور تحصیل میں لاکھوں ایکڑر قبہ پر کاشت کی جانے والی تمباکو کی فصل علاقائی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔اور اس کے کاروبار سے مقامی کاشتکار ، زمیندار، دوکاندار، سکوٹہ مالکان ، مزدور ، کھاد اور زرعی ادویات سمیت لاکھوں لوگوں کا روزگار وا بستہ ہے اور ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کاروبار سے 27ارب روپے کا مارکیٹ میں …

مزید پڑھیں»

نادیہ جمیل۔سیدہ قرتہ العین

پاکستانی فنکار نادیہ جمیل جو ان دنوں کینسر جسی موذی مرض سے لڑ رہی ہیں، یہ نیچے ان کی دو دن پہلے کی تحریر پڑھیں آپ کو لگے گا واقعی ہر لفظ دل سے نکلا ہوا ہے. ” میں لیلتہ القدر کی رات کو عبادت کر رہی تھی اور سورہ یوسف پڑھ رہی تھی۔۔۔ایک جگہ صبر کی ہدات لکھی تھی اور میں رک گئی۔۔۔ پچھلے کچھ دنوں سے میرے بال …

مزید پڑھیں»

وزیر اعظم کیلئے تجویز ، قومی پیغام اور ڈیجیٹل پاکستان

شہزاد روشن گیلانی کسی بھی ملک کو دبانے کے لیے اتنا کافی ہوتا ہے کہ اس سے بولنے کا حق چھین لیا جائے یا اُسے صرف اتنا بولنے دیا جائے جتنا ضروری ہے وزیر اعظم پاکستان ،ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت بہت سے اہم وزراء و سیاسی لیڈران سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہیں جو پہلے ٹویٹر کے زریعے لاکھوں صارفین تک …

مزید پڑھیں»

2 جون سقوط ملتان BlackDay

قلعہ ملتان جسے قلعہ کہنہ بھی کہا جاتا ہے، جو برصغیر پاک و ہند کے طرز تعمیر اور دفاعی لائحہ عمل کا شاہکار ۔ یہ قلعہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں ایک پہاڑی پر تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ دریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ یہ قلعہ، برطانوی سامراجی دور میں برطانوی افواج کے ہاتھوں تباہ ہوا۔ یہ قلعہ اپنے اندر موجود دفاعی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ طرز تعمیر میں بھی الگ مقام رکھتا تھا۔ ایک اندازے کے مطابق، اس قلعہ کی …

مزید پڑھیں»

بھارت بربادی کی راہ پر

بھارت پچھلی کئی دہائیوں سے جنوبی ایشیاءکاتھانیدار بننے کے خواب دیکھ رہا ہے جوچینی فوج نے پچھلے دنوں چکناچورکردیا۔بھارتی سورماﺅں کی حالت زاردیکھنے والی تھی،دن رات پاکستان کیخلاف دھاڑنے والے سورما اس روز بھیگی بلی بنے ہوے تھے۔بھارت اوراس کے اتحادیوں نے جومنصوبہ بنایاتھا چین نے اسے بروقت ناکام کردیا ۔چینی فوج کے ہاتھوں بھارت کی مرمت اورہزیمت نے امریکااوراسرائیل کوبہت کچھ باورکروادیا ہے ۔ مودی کے اقتدارمیں آنے سے …

مزید پڑھیں»

تباہی پھیلانے والا پانی اب خوشحالی لائے گا ۔۔

راجن پورپنجاب کا آخری ضلع ہے اور پاکستان کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے۔ دریائے سندھ اس کے مشرق میں اور مغرب میں کوہ سلیمان کا پہاڑی سلسلہ موجود ہے: کوہ سلیمان پر ہر سال مون سون کی بارشوں کی وجہ سے درہ کاہا سلطان کے سیلابی نالے میں ظغیانی اجاتی ہے جس کے باعث کئی ہزار کیوسک پانی کا سیلابی ریلہ نشیبی علاقوں میں جاکر تباہی پھیلا دیتا …

مزید پڑھیں»

پردیس سے لوٹا میرا اک شہری

میں نجانے کب سے اس پیٹ کی بھوک کو سر پہ لادے پردیس کی خاک چھان رہا تھا مجبور اور لاچار کردیا تھا شاید غربت نے ہمیں!اور پھر شاید مجھے بھی دنیا سےآگے نکل جا نے کا بہت شوق تھا میرے ماں باپ نے مجھے بے حد کرہ وقت دیکھ کر پڑھایا تھا میں آج بہت بڑی ملٹی نیشنل کمپنی کا "سی-ای-او” ہوں یعنی مالک ہوں اور بہت ہی کٹھن …

مزید پڑھیں»

ٹڈی دل نے کسان کی کمر توڑ دی

ڈٹڈی دل پاکستان سمیت باون ممالک اس کے حملوں سے متاثر ہوئے ہیں صوبہ بلوچستان ۔صوبہ سندھ ۔اور صوبہ پنجاب اورخاص طورجنوبی پنجاب میں ٹڈی دل کی کثیر تعداد جھنڈ موجود ہے جنوبی پنجاب میں یہ ٹڈی دل مختلف اضلاع میں قیام پذیر ہے۔ٹڈی دل دن کے اوجالے میں اپنا سفر جاری رکھتی ہے اور ایک دن میں 150 سے 250 کلومیٹر کا سفرطے کر لیتی ہے۔ ٹڈی دل ایک …

مزید پڑھیں»