علاقائی

کوہ سلیمان کے بلوچوں کو تعلیم کا حق ملنا چاہیے

(تحریر کائنات ملک ) کوہ سلیمان کے شہکار نظارے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں یہ قدرت کےحسین نظارے کسی جنت سے کم نہیں ہیں کوہ سلیمان پاکستان کا پہاڑی سلسلہ ہے جو بلوچستان خیبربختون نخواہ اور پنجاب تک پھیلا ہوا ہے جوکہ جغرافیائی اہمیت کا حامل ہے اس طرح جنوبی پنجاب کا خوبصورت پہاڑی سلسلہ کوہ سلیمان 6770فٹ بلندی پر واقع ہے یہ سیاحتی مقام ہے سردیوں میں …

مزید پڑھیں»

سی ڈی آر ایس کے تعاون سے صحافیوں میں راشن کی تقسیم

(رپورٹ کائنات ملک ) گزشتہ روز کیپری ہنسو ڈیزاسٹر ریسپانس سروسز (سی ڈی آر ایس) کے تعاون سے ملک کے مختلف حصوں میں صحافیوں میں خوراک اور ادویات کی تقسیم کی گئی جن میں صحافی برادری میں دوسو راشن کے تھیلے تقسیم کیے گئے سی ڈی ار ایس ملک میں کرونا وائرس کے حوالے سے پیدا شدہ معاشی صورتحال کےدوران پیدا ہونے والے انتہائی بحران سے دوچار لوگوں کی خدمت …

مزید پڑھیں»

ضلع راجن پور کے صحافیوں کا حکومتی اداروں کی کوریج کا بیکاٹ کا اعلان

(رپورٹ کائنات ملک ) شعبہ صحافت کو ملک کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے اور صحافی کو اس معاشرے کی انکھ اور زبان سمجھا جاتا ہے معاشرے میں جہاں جہاں ظلم و۔زیادتی ناانصافی کا بازار گرم ہو وہاں پر اس کمزور طبقہ کی نمائندگی کرتے ہوے اس کی آواز بن کر ایوان اقتدار کی خاموش گھنٹیوں کو بجا کر ان کو جاگانا اپنا فرض اولین سمجھتا ہے صحافی خود کو …

مزید پڑھیں»

موٹروے پولیس کے شہید سب انسپکٹر عاشق علی ٹانوری کے بیٹوں کو سوینئر دیا گیا

ترجمان موٹروے پولیس سید تراب علی کے مطابق کچھ روز قبل ڈیوٹی کے دوران روڈ حادثے میں شہید ہونے والے موٹروے پولیس کنڈیارو کے سب انسپکٹر عاشق علی ٹانوری کے بیٹوں کو زیر نگرانی ایس پی سجاد بھٹی اور ڈی ایس پی کنڈیارو سید راشد علی شاھ نے ان کے والد کی خدمات پر سونیئر پیش کیا گیا اور ھر ممکن اخلاقی اور قانونی مدد کا یقین دلایا۔ ترجمان موٹروے …

مزید پڑھیں»

ٹڈی دل کے خلاف آپریشن جاری

(رپورٹ کائنات ملک ) کمشنر ڈیرہ غازی خان ساجد ظفر ڈال نے کہا ہے کہ ڈویثرن ڈیرہ غازی خان کے چاروں اضلاع میں ٹڈی دل کے خلاف پوری قوت اور تمام تر دستیاب وسائل کے ساتھ بھرپور آپریشن جاری ھے۔ فیڈرل پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ، محکمہ زراعت، پی ڈی ایم اے، پیسٹ وارننگ، آن فارم منیجمنٹ، بارڈر ملٹری پولیس، پنجاب پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں …

مزید پڑھیں»

ضلعی انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار

( رپورٹ کائنات ملک) ضلعی انتظامیہ راجن پور راجن پور میں ہر سال انے والے قدرتی افات دریاے سندھ اور رود کوہی کے ممکنہ سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے مکمل تیار ہے اور تمام محکموں نے اس وقت دریائے سندھ اور رود کوہیوں کے ممکنہ سیلاب کے بچاو کیلئے حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔ریسکیو1122،محکمہ انہار،لائیو سٹاک زراعت،صحت،تعلیم، سول ڈیفنس، پولیس، لوکل گورنمنٹ سمیت …

مزید پڑھیں»

موٹروے پولیس میہڑ نے 22 سالہ ذہنی مریض کو والدین سے ملوا دیا

ترجمان موٹروے پولیس سید تراب علی کے مطابق ڈی ایس پی میہڑ کی دفتر میں گلشیر چانڈیو نامی شخص نے بذریعہ فون کال کرکے بتایا کہ ان کا 22 سالہ نوجوان بیٹا شکیل، جس کا ذہنی توازن درست نہیں، گھر سے نکل گیا ہے۔ جس کا حلیہ بتایا اور کہا کہ ہم سب بہت پریشان ہیں آپ ہمارے بیٹے کو تلاش کرنے میں ہماری مدد کریں۔ وائرلیس آپریٹر نے ایڈمن …

مزید پڑھیں»

راجن پور میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا دورہ

۔(رپورٹ کائنات ملک ) ضلع راجن پور میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکا قرنطینہ سنٹر کا دورہ۔ اس دورے کے موقع پر صوبائی وزیر لائیوسٹاک حسنین بہادر دریشک، ڈی سی اور سی ای او ہیلتھ راجن پوربھی موجود تھے۔ڈی سی اور سی ای او ہیلتھ نے صوبائی وزیر صحت کو قرنطینہ سنٹر میں موجود مریضوں کیلئے طبی سہولیات کی تفصیلات سے بھی آگاہ کرتے ہوے بتایا کہ اس وقت۔قرنطینہ سنٹر …

مزید پڑھیں»

صدر مملکت۔وزیرواعظم اور ڈی جی آئی ایس کی ملاقات

وزیرراعظم عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی ملاقات میں ڈی جی آئی ایس لیفٹننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تے

مزید پڑھیں»

پراپرٹی مافیا ڈان ملک ریاض نے آپ نیوز چینل بند کردیا۔

ڈیجیٹل میڈیا پروائرل خبر کے مطابق چئیرمین ملک ریاض کی طرف سے تمام کارکنوں کو اطلاع کی جاتی ہے کہ چند ناگزیر قانونی اور تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر آپ نیوز (اردوچینل) کو چلانا ممکن نہیں رہا۔ اس لیے فوری طور پر آج 11 اپریل سے آپ نیوز کی نشریات بند کی جارہی ہیں۔ انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آپ نیوز سے وابستہ تمام کارکنوں کے واجبات ادا کیے …

مزید پڑھیں»