علم و ادب

نیلم بھٹی

آگیا راس تیرے شہر کا موسم سارا بن گیا میری تھکی آنکھ کا مرہم سارا محوِ الفت ہے کوئی خاکی سرِ دشتِ جنوں اور مبہوت ہوا جاتا ہے عالم سارا سرِ محفل نہ کیا اس نے تماشہ مجھ کو رازِ الفت یوں رہا بات میں مبہم سارا رقص پانی پہ کیا کرتا ہے عاشق کوئی کس کی چاہت میں کھنچا آتا ہے زمزم سارا سرِ افلاک صحیفہ جو ستاروں نے …

مزید پڑھیں»

معروف ادیب و شاعرہ نیلم بھٹی

‎ ‎نیلمؔ بھٹی ‎یہ تخلص اور قلمی نام ہے ‎رہائش امریکہ میں ہے ‎پاکستان میں گوجرانوالہ سے ہوں۔ تعلیم لاہور میں لی ‎فاطمہ جناح میڈیکل کالج میں تعلیم حاصل کی۔ یہ والدہ کی خواہش تھی ‎امریکہ میں آکر شعبہ بدل لیا اور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے سے منسلک ہوں یہاں اور اللّہ نے بہت ترقی اور عزت دی ہے۔ ‎اردو ادب سے بہت لگاؤ تھا کسی زمانے میں۔ شاعری …

مزید پڑھیں»

جاگیردار اپنے بچوں کو اعلی تعلیم دلاتے ہیں مگر لوگوں کو تعیلم سے محروم رکھتے ہیں

تحریر کائنات ملک ۔۔۔. ضلع راجن پور کی کل ابادی 20 لاکھ ہے ۔ضلع راجن پور پنجاب کا دور افتادہ اور پسماندہ ضلع ہے اس کے مغرب میں کوہ سلیمان کے بلند پہاڈ۔تو مشرق میں دریاے سندھ بہتہ ہے ۔یہ بہت زرخیز علاقہ ہے۔یہاں گندم۔کپاس۔گنا۔چاول۔چنا۔سرسوں ۔سورج مکھی۔ تمباکو۔سبزیاں پھل کاشت کیے جاتے ہیں۔اس کی ستر فیصد ابادی دیہات میں رہتی ہے جس کا زریعہ معاش کھیتی باڑی ہے ۔یہاں غریب …

مزید پڑھیں»

ہونٹوں سے گرتی دعا افسانہ نگار: صائمہ نفیس

درزی اپنی دکان کھول سکتے ہیں۔ لاک ڈاون میں یہ اعلان سن کر ریاض درزی خوش ہو گیا۔ دوسرے دن وہ تیار ہوا اور اپنی دکان پر چلا گیا۔ پچھلے ایک ماہ سے بند دکان کی پہلے تو صفائی کی، مشینوں کو صاف کیا اور تیل ڈال کر رواں کیا۔ لاک ڈاون کی وجہ سے پورا شہر بندتھا۔ اسکول، کالج، یونیورسٹیاں اور تمام دفاترسب بند تھےصرف اجناس کی خرید و …

مزید پڑھیں»

آرٹس کونسل کا مالی بحران کے باوجود ملازمین کو بے روزگار نہ کرنے کا شاندار فیصلہ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی گورننگ باڈی نے فیصلہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے دوران شدید مالی بحران کے باوجود آرٹس کونسل کے کسی بھی ملازم کو بے روز گار نہیں کیا جائے گا۔ جب کہ کسی بھی ایمرجنسی میں ممبر کی مدد کے لئے ویلفیئر فنڈ میں رقم منتقل کرنے کی منظوری بھی دی گئی ۔ گورننگ باڈی کا اجلاس صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی …

مزید پڑھیں»

*خواتین کا عالمی دن تاریخ کے آئینے میں* تحریر ایم احسان قریشی

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اس کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں مرد ہو یا عورت اس معاشرے کی بنیادی اکائی ہے،مرد کے بغیر دنیا آباد نہیں ہوسکتی اور عورت کے بغیر معاشرے کا تصور ناممکن ہے۔ 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد مردوں کو خواتین کی اہمیت سے آگاہ کرنا اور لوگوں میں خواتین پر تشدد کی …

مزید پڑھیں»