تازہ ترین

ساٸبر کراٸم ونگ راولپنڈی کی کامیاب کاررواٸی۔ ناٸجیرین فراڈ میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

ساٸبر کراٸم ونگ ایف آٸی اے (راولپنڈی زون) نے لوگوں کو دھوکہ دہی کے ذریعے لوٹنے والے گروہ کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوٸے مجرموں کو انجام تک پہنچانے کے لٸے اپنی سرگرمیاں مزید تیز کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں مزکورہ گروہ کے ایک سرگرم سرغنہ کو ساٸبر کراٸم ونگ ایف آٸی اے راولپنڈی نے دوران ریڈ گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مزکورہ گروہ نے متأثرہ شخص سے …

مزید پڑھیں»

چیف سیکرٹری نہیں چلےگا۔سی ایم نے پی ایم کو بتادیا

(راجہ عاطف ذوالفقار ) تعیناتی کے چند ہی ہفتوں بعد چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی تبدیلی کے امکانات قوی ہو گئے ہیں، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مبینہ طور پر چیف سیکریٹری پنجاب سے اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔ وزیراعظم کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک جواد رفیق نے چیف سیکرٹری تعیناتی کے بعد سے نہ صرف …

مزید پڑھیں»

تباہی پھیلانے والا پانی اب خوشحالی لائے گا ۔۔

راجن پورپنجاب کا آخری ضلع ہے اور پاکستان کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے۔ دریائے سندھ اس کے مشرق میں اور مغرب میں کوہ سلیمان کا پہاڑی سلسلہ موجود ہے: کوہ سلیمان پر ہر سال مون سون کی بارشوں کی وجہ سے درہ کاہا سلطان کے سیلابی نالے میں ظغیانی اجاتی ہے جس کے باعث کئی ہزار کیوسک پانی کا سیلابی ریلہ نشیبی علاقوں میں جاکر تباہی پھیلا دیتا …

مزید پڑھیں»

گدھے کی بے ہنگم اواز۔ کامران رضوی

اللہ سلامت رکھے مہاجروں کو اپ لوگ بھی سطحی بےضمیر اور کم ظرف لوگوں کی بات کا جواب دینے کی بات کہے رہۓ ہیں میرا قلم تو اٹھتا نہیں لیکن اسکا جواب میرے دوست ڈاکٹر ندیم رضوی نے دیا تو ندیم بھاٸ اپ جواب دو لیکن ان کم ظرف افراد کو راجہ داہر سے مت ملاو ۔ یہاں رہ کر تو اب ہماری اردو بھی اردو عام نہیں عامیانہ اردو …

مزید پڑھیں»

سی پیک کی حفاظت ۔چینی فوج لداخ پہنچ گئی

ذرائع کے مطابق ‏سی پیک کو امریکہ اور بھارت سے خطرہ چینی طیارے اور ہیلی کاپٹرز لداخ پہنچ گئے چین نے ماؤنٹ ایورسٹ پر فوجیں اتار دیں گیلون ندی (لداخ) سمیت تین مختلف مقامات پر چینی فوج 4-5 کلومیٹر تک LAC سے آگے مورچہ بند ہونا شروع ہوگئی ہے۔بصرف گلون ندی کے مقام پر چین نے 100 کے قریب ٹینٹ لگا دیئے ہیںذرائع کا دعوی ہے چین کے پانچ ہزار …

مزید پڑھیں»

افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

کابل:افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا،دہلی دہل گیا ،اطلاعات کےمطابق افغان طالبان نے ایک پیغام میں عیدالفطر کے بعد باقاعدہ ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے، اطلاعات ہیں کہ اعلان کے ساتھ ہی بھارت پرخوف کے سائے امڈ آئے ہیں: باغی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے معروف صحافی جان اچکزئی نے اہم پیغام ٹویٹ کے ذریعے شیئرکرتے ہوئے …

مزید پڑھیں»

بچوں سے جنسی درندگی کی ویڈیو بناکر بیرون ملک بیچنے والے کی ضمانت ضمانت منظور

لاہور کی ہائی کورٹ نے بچوں کی پورنوگرافک فلمیں بیرونِ ملک بیچنے کے الزام میں سزا پانے والے ایک شخص کی سزا معطل کر کے انھیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ملزم کو ضمانت کے عوض دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا کہا گیا ہے۔ سعادت امین نامی ملزم کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سنہ 2017 میں پنجاب کے شہر سرگودھا …

مزید پڑھیں»

ضلع راجن پور کے صحافیوں کا حکومتی اداروں کی کوریج کا بیکاٹ کا اعلان

(رپورٹ کائنات ملک ) شعبہ صحافت کو ملک کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے اور صحافی کو اس معاشرے کی انکھ اور زبان سمجھا جاتا ہے معاشرے میں جہاں جہاں ظلم و۔زیادتی ناانصافی کا بازار گرم ہو وہاں پر اس کمزور طبقہ کی نمائندگی کرتے ہوے اس کی آواز بن کر ایوان اقتدار کی خاموش گھنٹیوں کو بجا کر ان کو جاگانا اپنا فرض اولین سمجھتا ہے صحافی خود کو …

مزید پڑھیں»

منافع خوروں نے مافیا کی سرپرستی میں پیٹرول کی قلت۔پیدا کردی

تبدیلی سرکاذ کوایک اور بحران کا سامنا۔ منافع خوروں نے ملک میں پیٹرول کا بحران پیدا کردیا ۔ آل پاکستان پیٹرولیم ریٹیلر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کے تمام کمپنیز کے پاس پیٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک ختم ہونے کوہے:کیماڑی سے پیٹرول پمپس کو سپلائی معطل ہوگئی:ریٹ کی کمی کی اطلاعات پر کمپنیز نے اسٹاک کم ترین سطح پر رکھے ہوئے تھے۔ :صورت حال بہتر ہونے مین ایک سے دو …

مزید پڑھیں»

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر تک کمی کر دی گئی,

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی اوگرا نے 20 روپے 68 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی تھی ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 27 روپے 15 پیسے فی لیٹر کم کر دی گئی اوگرا نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے 94 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی تھی کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 81 روپے 58 پیسے …

مزید پڑھیں»