ٹیکنالوجی

سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کی ڈیجیٹل رائیٹ فاؤنڈیشن ٹیم کے ساتھ ویبنار میٹنگ کا انعقاد

ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ ، ایف آئی اے وقار احمد چوہان نے ویبنار میٹنگ کا آغاز کرتے ہوئے اس کے اغراض ومقاصد سے روشناس کروایا ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کی سربراہ محترمہ نگھت داد اور انکی ٹیم نے سائبر کرائم کے حوالے سے قانونی پیچیدگیوں پر روشنی ڈالی. ڈجٹل رائیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے خواتین انوسٹی گیشن آفیسرز کی ساٸبر کراٸم ونگ ایف آٸی اے میں تعیناتی کو خوش آئند قرار …

مزید پڑھیں»

سائبر کرائم ونگ فیصل آباد کی کارروائی واٹس ایپ کے ذریعے ہراساں اور بلیک میل کرنے والا سائبر کرمنل گرفتار*

⁦ایف آئی اے سائبر ونگ کے ترجمان کے مطابق ملزم متاثرہ لڑکی کو بذریعہ واٹس ایپ بلیک میل کررہا تھا انچارج فیصل آباد ذون کی ہدایت پہ ریڈنگ ٹیم نے مبینہ شخص کو الیکٹرانک گیجٹس سمیت کامیابی کے ساتھ گرفتار کرلیا. ہے۔ملزم عرفان یوسف متاثرہ لڑکی سے 700،000 کی رقم کا مطالبہ کررہا تھا۔ ضبط شدہ موبائل کا تجزیہ کرنے سے یہ بات ثابت ہوئی کہ وہ لڑکی کی ذندگی …

مزید پڑھیں»

ڈائریکٹر سائبر کرائم وقار احمد چوہان کی قومی نصاب کمیٹی کے سربراہ رفیق طاہر اور ان کی ٹیم سے ملاقات

سائبر کرائمز ، ان سے بچاؤ کے طریقے، سزا کے حوالے سے قوانین اور سوشل میڈیا کے مؤثر، مثبت اور محفوظ طریقہ استعمال کو نصاب کا حصہ بنانے کی تجویز پیش کی گئی والدین کے لیے حقیقت پر مبنی کیس سٹڈیز کے ذریعے ہدایات کو بھی نصاب کا حصہ بنانے کی تجویز دی گئی. سائبر کرائم کی صورت میں متعلقہ ادارے (سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے) سے رابطے کے …

مزید پڑھیں»

اصلی ڈگری والے وزیر کا بیان رنگ لایا۔یورپ نے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگادی

یورپین یونین کی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان ایئر لائن کا یورپی ممالک کے لیے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لئے معطل کردیا ہے جس کے بعد پی آئی اے کی یورپ جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق یورپی یونین سیفٹی ایجنسی کی طرف سے پی آئی اے کے یورپی ممالک کیلئے فضائی آپریشن کے اجازت …

مزید پڑھیں»

سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کی آپریشن تھیٹر میں غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے مجرم کے خلاف کارروائی

سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے (ڈی -ای-خان سرکل) آپریشن تھیٹر میں دورانِ زچگی خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والا ملزم گرفتار۔ ملزم انعام پراوئیٹ کلینک میں بطور ہیلپنگ سٹاف کام کرتا تھا۔ ملزم نے دوران زچگی مختلف خواتین کی ویڈیوز ریکارڈ کرکے کلینک کے مالک جو کہ ڈاکٹر تھا اسکو بلیک میل کرتا۔ متاثرہ شخص کی درخواست پہ ڈپٹی ڈائریکٹر طاہر خان کی رہنمائی میں …

مزید پڑھیں»

اسلام آباد۔ایف آئی اے اکیڈمی نےآن لائن تربیت کا آغاز کر دیا

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کے وژن کے تحت ایف آئی اے اکیڈمی کے تربیتی پروگراموں میں ، خصوصا کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کے پیش نظر ، ڈائریکٹر ٹریننگ ، ایف آئی اے اکیڈمی سید فرید علی نے اکیڈمی کے تربیتی پروگراموں کو جدید بنانے کے لئے بہت سے اقدامات اٹھائے ہیں۔ بہت سے لوگوں میں ، ایک اقدام ایف آئی اے افسران کے لئے آن لائن تربیتی پروگراموں کی …

مزید پڑھیں»

ساٸبر کراٸم ونگ ملتان زون ان ایکشن! ایک اورساٸبر بلیک میلر گرفتار

ساٸبر کراٸم ونگ ایف آٸی اے نے ساٸبر بلیک میلرز کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوٸے اپنی کارروائياں مزید تیز کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم متاثرہ خاتون کو جنسی طور ہراساں اور ناجاٸز تعلقات پر مجبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں متاثرہ خاتون کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کی سوشل میڈیا پر تشہیر کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا۔ متأثرہ خاتون …

مزید پڑھیں»

منافع خوروں نے مافیا کی سرپرستی میں پیٹرول کی قلت۔پیدا کردی

تبدیلی سرکاذ کوایک اور بحران کا سامنا۔ منافع خوروں نے ملک میں پیٹرول کا بحران پیدا کردیا ۔ آل پاکستان پیٹرولیم ریٹیلر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کے تمام کمپنیز کے پاس پیٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک ختم ہونے کوہے:کیماڑی سے پیٹرول پمپس کو سپلائی معطل ہوگئی:ریٹ کی کمی کی اطلاعات پر کمپنیز نے اسٹاک کم ترین سطح پر رکھے ہوئے تھے۔ :صورت حال بہتر ہونے مین ایک سے دو …

مزید پڑھیں»

پراپرٹی مافیا ڈان ملک ریاض نے آپ نیوز چینل بند کردیا۔

ڈیجیٹل میڈیا پروائرل خبر کے مطابق چئیرمین ملک ریاض کی طرف سے تمام کارکنوں کو اطلاع کی جاتی ہے کہ چند ناگزیر قانونی اور تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر آپ نیوز (اردوچینل) کو چلانا ممکن نہیں رہا۔ اس لیے فوری طور پر آج 11 اپریل سے آپ نیوز کی نشریات بند کی جارہی ہیں۔ انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آپ نیوز سے وابستہ تمام کارکنوں کے واجبات ادا کیے …

مزید پڑھیں»