صحت

خواتین ناک اور کان کیوں چھِدواتی ہیں؟

مشرقی ممالک میں خواتین کا کان اور ناک چھِدوانا پہلے پہل روایت سمجھی جاتی تھی اور اکثر خاندانوں میں لڑکیوں کے لیے شادی سے قبل چھِدوانا لازمی تصور کیا جاتا تھا۔ تاہم اب دنیا بھر کی خواتین ناک اور کان بطور فیشن چھدواتی ہیں لیکن درحقیقت ناک اور کان چھِدوانے کے پیچھے چھپے فوائد سے متعلق آج کی خواتین کم ہی علم رکھتی ہیں۔ تو آئیے جانتے ہیں کہ وہ …

مزید پڑھیں»

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید کتنے افراد جان کی بازی ہار گئے

ملک میں کورونا سے مزید 55 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2123 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 39450 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2123 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 55 ہلاکتیں ہوئیں۔ سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا …

مزید پڑھیں»

حکومت نے آخرکار کورونا ویکسین کی کتنی لاکھ ڈوز کا آرڈر دیا ہے؟

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر  کے مطابق حکومت نے کورونا ویکسین کی 11 لاکھ ڈوز کا آرڈر دیا ہے۔ ذرائع  کے مطابق اسد عمر نے کہا کہ ہمارا پہلا ہدف طبی عملہ ہے، ایک سے زائد سورس سے ویکسین لینے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نےکہا کہ ویکسین کی تعداد جلدی بڑھے گی، کوشش ہے کہ ویکسین مارچ سے بھی پہلے آئے اور لوگوں کو لگنا شروع ہو جائے۔ …

مزید پڑھیں»

عالمی ادارہ صحت کےتعاون سے غریب ممالک کوکورونا ویکسین فراہم کرنےکاعمل کب سے شروع ہونےکاامکان ہے۔

عالمی ادارہ صحت کےتعاون سے غریب ممالک کوکورونا ویکسین فراہم کرنےکاعمل فروری میں شروع ہونےکاامکان ہے۔ کوویکس‘ پروگرام کےتحت اقوام متحدہ نے ویکسین بنانے والی کمپنیوں کو آرڈر دگنے کردیے۔ عالمی ادارہ صحت نے اس سال اجتماعی قوت مدافعت حاصل ہونےکا امکان رد کردیاہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ایک سال میں ویکسین کی تیاری خوش آئند ہے لیکن اب منزل دور ہے۔ دوسری جانب  فلسطین نے ویکسین کے لیے …

مزید پڑھیں»

ملک میں کورونا سے کتنے فراد انتقال کرگئے؟ اور کتنے نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

ملک میں کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کرگئے اور 2400 سے زائد نئے  کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40088 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2408 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 41 ہلاکتیں ہوئیں۔ سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ …

مزید پڑھیں»

پاکستان: کورونا سے مزید 50 اموات، 2400 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 50 افراد انتقال کرگئے اور 2400 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40509 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2482 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 50 ہلاکتیں ہوئیں۔ سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ …

مزید پڑھیں»

’پنجاب میں کورونا ٹیسٹوں کی یومیہ صلاحیت 400 سے بڑھا کر 22 ہزار کردی‘

لاہو: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا ٹیسٹوں کی یومیہ صلاحیت 400 سے بڑھا کر 22000کردی ہے۔ لاہور میں میر خلیل الرحمان سوسائٹی کے سیمینار میں ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا صوبے میں بائیو سیفٹی لیول تھری کی لیبز قائم کی گئیں، 19 ویں بی ایس ایل تھری رحیم یارخان میں بنائی جارہی ہے جب کہ پنجاب میں کنٹیکٹ ٹریسنگ …

مزید پڑھیں»

پاکستان میں کورونا مزید 53 افراد کی جان لے گیا

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 53 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد کورونا سے اموات کی تعداد 10311 تک پہنچ گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44392 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے کورونا کے 2272 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 53 افراد انتقال کر گئے۔ سرکاری …

مزید پڑھیں»

پاکستان میں کورونا سے مزید 82 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 82 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2184 افراد کورونا کی تصدیق بھی ہوئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے اموات کی شرح مثبیت کیسز کی شرح 2.1 فیصد جبکہ مثبت کیسز کی شرخ 5.81 فیصد رہی، 82 افراد کورونا کے باعث انتقال کر گئے …

مزید پڑھیں»

کراچی میں کوروناویکسین ٹرائل کیلئے رضاکاروں سے مدد طلب، معاوضہ بھی دینےکا اعلان

جامعہ کراچی اور انڈس اسپتال نے کورونا ویکسین کے ٹرائل کے لیے رضاکاروں سے مدد کی درخواست کردی۔ جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) اور انڈس اسپتال نے کورونا ویکسین پر تحقیق کے لیے ایسے صحت مند افراد کو رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات فراہم کرنے کی درخواست کی ہے جن کی عمریں 59 سال سے زائد ہوں۔ حکام کے …

مزید پڑھیں»