شوبز

مایا علی میں گھر کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

اداکارہ مایا علی نے کورونا وائرس کے خوف کے پیش نظر گھر کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے جب کہ لوگوں کو بھی خود کو صاف ستھرا رکھنے کی تاکید کی ہے۔ دنیا بھر میں پھیلنے والے مہلک اور جان لیوا کورونا وائرس کے خطرے کے پیش جہاں عوام کو حکومتی سطح پر احتیاط برتنے کی تاکید کی جارہی ہے، وہیں فنکار بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے …

مزید پڑھیں»

احد رضا میرکواپنی شادی ایک خواب لگنے لگی

شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکاراحد رضا میرکواپنی شادی ایک خواب لگنے لگی ہے۔ خوبرواداکارہ سجل علی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکاراحد رضا میر ان دنوں متحدہ عرب امارات میں ہی ہیں اوروہیں ضیا نورائی جزیرے پران کی شادی بھی ہوئی تھی۔ اداکارنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک پوسٹ شیئرکی جس میں وہ اپنی اہلیہ سجل علی کے ساتھ ہیں اوردونوں ہی تصویرمیں انتہائی خوبصورت لگ …

مزید پڑھیں»

سجاد علی کا ’آن لائن میوزیکل کنسرٹ‘ کرنے کا اعلان

کراچی: معروف گلوکار سجاد علی نے کورونا وائرس کی وجہ سے موسیقی کی تقریبات پر بندش سے مایوس مداحوں کو آئن لائن میوزیکل کنسرٹ کرنے کی خوش خبری سنائی ہے۔ موسیقی کی دنیا کے نامور گلوکار سجاد علی سے کون واقف نہیں، اُنہوں نے لڑکپن سے ہی اپنا ایک الگ مقام بنایا، اُن کے نغمے زبان زد عام ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی اُن کی فالونگ کافی زیادہ ہے۔ …

مزید پڑھیں»

عہدِ وفا کی کامیابی، وہاج علی اور حاجرہ کی فلم میں انٹری کی تیاری

مقبول ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘ کی کامیاب جوڑی وہاج علی اور حاجرہ یامین نے فلم میں بھی ایک ساتھ انٹری دینے کی تیاریاں مکمل کرلی۔ آئی ایس پی آر کے تعاون سے چار دوستوں پر مبنی ڈرامہ ’عہدِ وفا‘ نے کامیابی کے کئی ریکارڈ اپنے نام کیے۔ ڈرامے میں صحافی کا کردار ادا کرنے والے وہاج علی اور حاجرہ یامین کی جوڑی کو شائقین کی جانب سے کافی پسند کیا …

مزید پڑھیں»