دلچسپ

کون سے عوامل خود اعتمادی کیلیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں؟

ہم میں سے زیادہ تر لوگوں کی رائے یہ ہوتی ہے کہ کسی بھی انسان میں خود اعتمادی 20 سال کے بعد پروان چڑھتی ہے۔ لیکن سوئٹزرلینڈ میں واقع یونیورسٹی آف برن کے محققین نے اس بات کا تعین کیا ہے کہ کوئی بھی شخص عمر کے کس دور میں زیادہ پراعتماد ہوتا ہے اور خوشخبری یہ ہے کہ خود اعتمادی کا عروج عشروں بعد آتا ہے۔ جرنل سائیکلوجیکل بلیٹن …

مزید پڑھیں»

نیپالی کوہ پیماؤں نے موسمِ سرما میں K2 سرکرکے تاریخ رقم کردی

نیپالی کوہ پیماؤں نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ کو موسمِ سرما میں سرکرکے تاریخ رقم کردی۔ دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 13 کو موسم سرمامیں سر کیا جاچکا تھا اور صرف کے ٹو دنیا کی واحد چوٹی ہے جوموسم سرما میں اب تک سرنہیں کی گئی تھی۔ لیکن اب کوہ پیماؤں نے یہ انتہائی مشکل مرحلہ مکمل کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔ 10 …

مزید پڑھیں»

ٹاور آف لندن کا ایک اور کوا غائب، برطانیہ برباد ہونے والا ہے؟

برطانیہ کے ٹاور آف لندن کا ایک اور کوا غائب ہوگیا ہے جس کے بعد بدشگونی کی افواہیں پھیلنے لگی ہیں۔ برطانیہ کی تاریخی عمارت ٹاور آف لندن سے ایک اور کوا غائب ہوگیا جس کے بعد طرح طرح کی باتیں سامنے آنے لگی ہیں۔ شاہی خاندان کی روایت یا توہم پرستی کے مطابق ٹاور آف لندن میں کم از کم 6 سے 7 جنگلی کوے ہر وقت موجود ہونے …

مزید پڑھیں»

خواتین ناک اور کان کیوں چھِدواتی ہیں؟

مشرقی ممالک میں خواتین کا کان اور ناک چھِدوانا پہلے پہل روایت سمجھی جاتی تھی اور اکثر خاندانوں میں لڑکیوں کے لیے شادی سے قبل چھِدوانا لازمی تصور کیا جاتا تھا۔ تاہم اب دنیا بھر کی خواتین ناک اور کان بطور فیشن چھدواتی ہیں لیکن درحقیقت ناک اور کان چھِدوانے کے پیچھے چھپے فوائد سے متعلق آج کی خواتین کم ہی علم رکھتی ہیں۔ تو آئیے جانتے ہیں کہ وہ …

مزید پڑھیں»

امریکی کار ساز کمپنی نے مستقبل میں کس طرح گاڑیوں کی تیاری شروع کر دی۔

امریکی کار ساز کمپنی نے مستقبل کی اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع کر دی۔ خود سے چلنے والی یہ گاڑی ہیلی کاپٹر کی طرح لینڈ اور ٹیک آف کر سکے گی۔ کیڈیلک کار 55 میل فی گھنٹہ کی رفتار سےمسافروں کوایک چھت سے دوسری چھت تک پہنچائےگی۔ کارساز کمپنی یہ گاڑی جلد مارکیٹ لانے کے لیے پرعزم ہے۔

مزید پڑھیں»

سیف نے پہلی بار اپنے خاندانی محل میں شوٹنگ کی اجازت کیوں دیدی ؟

بالی وڈ ادکار سیف علی خان نے پہلی بار اپنی خاندانی رہائش گاہ ‘پٹودی پیلس’ کے اندر شوٹنگ کی اجازت دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان کی جانب سے یہ اجازت ان کی اپنی ویب سیریز ‘تانڈو’ کے لیے دی گئی ہے۔ اس سے قبل پٹودی خاندان کے محل کے باہر سے تو شوٹنگ کی اجازت دی گئی ہے تاہم یہ پہلی بار ہوا ہے کہ محل …

مزید پڑھیں»

واٹس ایپ کے دو بہترین متبادل کیا ہیں؟

پیغام رسانی، ویڈیو اور وائس کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے حال ہی میں اپنی پرائیوسی پالیسی میں نئی تبدیلیاں کی ہیں جسے صارفین اگر  قبول نہیں کریں گے تو ان کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ جیسے ہی واٹس ایپ نے نئی پرائیوسی پالیسی متعارف کرائی ویسے ہی صارفین کی جانب سے ایپ کی اس پالیسی پر تنقید کی جانے لگی۔ صارفین واٹس ایپ کی اس …

مزید پڑھیں»

پاکستانی جوڑے نے ضرورت مندوں کے ساتھ دعوتِ ولیمے کا اہتمام کر کے سب کے دل جیت لیے

سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی جوڑے کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوبیاہتا جوڑے نے ضرورت مندوں کے ساتھ دعوتِ ولیمہ کا اہتمام کیا۔ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہوں نے بتایا کہ ‘حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے جوڑے کی خواہش تھی کہ وہ اپنے ولیمے کی دعوت کو …

مزید پڑھیں»

اکشے کمار جب اپنا فون چارج پر لگانے گئے تو انہوں نے کیا دیکھا؟

اکشے کمار جب اپنا فون چارج پر لگانے گئے تو انہوں نے کیا دیکھا؟ بالی وڈ کے ایکشن اداکار  اکشے کمار سوشل میڈیا پر اکثر مزاحیہ پوسٹ شیئر کرتے رہتے ہیں جس سے ان کے مداح بھی خوب محظوظ ہوتے ہیں۔ https://www.instagram.com/p/CJh9vV8Hq-r/?utm_source=ig_web_copy_link اب حال ہی میں اداکار اکشے کمار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مزاحیہ پوسٹ شیئر کی ہے۔ اکشے کمار نے ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا …

مزید پڑھیں»

امریکی سوشل میڈیا اسٹار کا پاکستانی گانے پر ڈانس

امریکا کے معروف سوشل میڈیا اسٹار رکی ایل پونڈ نے پاکستانی گانے ‘شکر وڈا’ پر ڈانس کرکے سب کو خوب محظوظ کیا۔ انسٹاگرام پر 43 ہزار سے زائد فالوورز رکھنے والے امریکی سوشل میڈیا اسٹار رکی ایل پونڈ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی۔ ویڈیو میں امریکی سوشل میڈیا اسٹار اپنے صاحبزادے ڈیلن جے پونڈ کے ساتھ پاکستانی گانے ‘شکر وڈا’ کا https://www.instagram.com/ricky.pond/?utm_source=ig_embed مقبول …

مزید پڑھیں»