قومی

بچوں سے جنسی درندگی کی ویڈیو بناکر بیرون ملک بیچنے والے کی ضمانت ضمانت منظور

لاہور کی ہائی کورٹ نے بچوں کی پورنوگرافک فلمیں بیرونِ ملک بیچنے کے الزام میں سزا پانے والے ایک شخص کی سزا معطل کر کے انھیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ملزم کو ضمانت کے عوض دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا کہا گیا ہے۔ سعادت امین نامی ملزم کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سنہ 2017 میں پنجاب کے شہر سرگودھا …

مزید پڑھیں»

شہداء اور مرحومین کو نہیں بھولے۔ایس پی اشتیاق حسین آرائیں

ترجمان موٹروے پولیس سید تراب علی کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ ریجن ڈاکٹر آفتاب احمد پٹھان اور ڈی آئی جی ساؤتھ زون ملک مطلوب احمد کی ہدایت پر ایس پی سیکٹر این۔55 اشتیاق حسین آرائیں کی زیر نگرانی،ایس پی آفس سیہون میں لائن آفیسر انسپکٹر شیر زمان ناریجو نے سیکٹر این۔55 کے مرحوم سب انسپکٹر ممتاز ڈاھری کے بیٹے اجمل ڈاھری کو ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے راشن …

مزید پڑھیں»

منافع خوروں نے مافیا کی سرپرستی میں پیٹرول کی قلت۔پیدا کردی

تبدیلی سرکاذ کوایک اور بحران کا سامنا۔ منافع خوروں نے ملک میں پیٹرول کا بحران پیدا کردیا ۔ آل پاکستان پیٹرولیم ریٹیلر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کے تمام کمپنیز کے پاس پیٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک ختم ہونے کوہے:کیماڑی سے پیٹرول پمپس کو سپلائی معطل ہوگئی:ریٹ کی کمی کی اطلاعات پر کمپنیز نے اسٹاک کم ترین سطح پر رکھے ہوئے تھے۔ :صورت حال بہتر ہونے مین ایک سے دو …

مزید پڑھیں»

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر تک کمی کر دی گئی,

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی اوگرا نے 20 روپے 68 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی تھی ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 27 روپے 15 پیسے فی لیٹر کم کر دی گئی اوگرا نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے 94 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی تھی کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 81 روپے 58 پیسے …

مزید پڑھیں»

حکومت نے قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔وزیر مذہبی امور

وفاقی کابینہ نے اقلیتی کمیشن کے ممبران کا حتمی فیصلہ نہیں کیا: وزیر مذہبی امور اقلیتی کمیشن کے ممبران کی تقرری کا معاملہ دو ہفتے قبل زیر غور آیا تھا: پیر نور الحق قادری قادیانی کو بطور اقلیتی غیر مسلم ممبر بنانے یا نہ بنانے کا فیصلہ کابینہ کرے گی: پیر نور الحق قادری معاملہ کے تمام پہلوؤں پر غور فکر کیا جائے گا: پیر نور الحق قادری عقیدہ ختم …

مزید پڑھیں»

چینی چوروں کی رپورٹ پیش کرنے کیلئے کابینہ نے تین ہفتوں کی مہلت دیدی

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی جبکہ چینی بحران پر انکوائری کمیشن کو مزید 3 ہفتے دینے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا وزیرِ اعظم عمران خان کی صدارت میں ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شبلی فراز اور عاصم سلیم باجوہ نے پہلی مرتبہ شرکت کی، جبکہ ویڈیو لنک …

مزید پڑھیں»

خان کے نزدید عہدے کا حقدار صرف وہی ہے جو ارب پتی ہو۔فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کی تردید کردی

فردوس عاشق اعوان کے عہدے سے الگ ہوتے ہی وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ایک جعلی ٹویٹ کیا گیا ۔ٹویٹر پیغام میں سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے حوالے سے کہا گیا تھا کے عمران خان صرف انکو عہدوں پر پسند کرتا ہے جو ارب پتی ہوں۔ اگر کوئی ارب پتی نہیں تو اس کو کوئی بھی بہانہ بناکر عہدے سے ہٹا دیا جاتا ہے ۔ تاہم …

مزید پڑھیں»

قومی بچت اسکیم کے منافع میں بھی کمی کردی گئی

نیشنل سیونگ نےبچت اسکیموں کےشرح منافع میں کمی کردی،ڈیفنس سیونگ کا شرح منافع میں 1 اعشاریہ 86 فیصد کمی، ڈیفنس سیونگ کا شرح منافع کمی کے بعد 8 اعشاریہ 54 فیصدہو گیا،بہبودسرٹیفکیٹ کاشرح منافع میں 1 اعشاریہ 92 فیصد کمی بہبودسرٹیفکیٹ کاشرح منافع کمی کےبعد 10 اعشاریہ 32 فیصدہوگیا،پیشل سیونگ اور ریگولرانکم سرٹیفکیٹ کے شرح منافع میں بھی کٹوتی کر دی گئی،سیونگ اکاؤنٹ پر شرح منافع میں 1 اعشاریہ 60 …

مزید پڑھیں»

پاک فوج کا بڑا فیصلہ۔Is الاونس نہ لینے کا اعلان

۔ پاکستان آرمی کی جانب سے بڑا اعلان۔ ۔ کرونا ڈیوٹی پر IS الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ۔ ۔ یہ رقم کرونا وائرس سے حکومت متاثرہ افراد پر خرچ کر سکے ۔ ۔ آرمی میڈیکل کور کی استعداد بڑھانے کے لئے Reservists کو طلب کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں»

موٹروے پولیس ایم نائن پر کورونا بچاؤ آگاہی مہم جاری

ترجمان موٹروے پولیس سید تراب علی کے مطابق ایڈیشنل آئی جی آفتاب احمد پٹھان اور ڈی آئی جی ملک مطلوب احمد کی ہدایت پر ایس ایس پی قمر رضا جسکانی کی زیر نگرانی ایم نائن پر موٹروے پولیس نوری آباد کی طرف سے ایڈمن آفیسر نوری آباد انسپیکٹر منصور ملک نے اپنے ٹیم کے ہمراہ ایم نائن سے گزرتی ہوئی ہیوی ٹریفک اور لائٹ ٹرانسپورٹ میں سوار ڈرائیور حضرات، مسافروں …

مزید پڑھیں»