اہم خبریں

اب ڈرامہ نہیں چلے گا، لاپتا افراد واپس لائیں: سندھ ہائیکورٹ اعلیٰ افسران پر برہم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا شہری کی عدم بازیابی سے متعلق کیس میں شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  اب یہ ڈرامہ نہیں چلے گا، لاپتا افراد واپس لائیں کیونکہ  افسران کو جیلوں میں ڈالنے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں 5 سال سے لاپتا شہری کی عدم بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے پولیس حکام پر شدید …

مزید پڑھیں»

‘جوبائیڈن مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کا فیصلہ واپس نہیں لیں گے’

نو منتخب امریکی صدر  جوبائیڈن انتظامیہ کے نامزد وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرنے کا ٹرمپ کا فیصلہ واپس نہیں لیں گے۔ جوبائیڈن انتظامیہ کے نامزد وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا امریکا کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمن کے حوثی باغیوں کو …

مزید پڑھیں»

نیب قیامت تک میرے خلاف کرپشن ثابت نہیں کرسکتا: شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب منی لانڈرنگ کیس میں الٹا بھی ہو جائے تب بھی قیامت تک میرے خلاف دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش کیا گیا اور روسٹرم پر حاضری لگوائی گئی۔ …

مزید پڑھیں»

ایک سال کے دوران پاکستان کے ذمہ قرض میں 3000 ارب روپے کا اضافہ

ایک سال کے دورن پاکستان کے ذمہ قرض میں 3 ہزار 692 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک نے نومبر 2020 تک پاکستان کے ذمہ قرضوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے ذمے بیرونی قرضوں میں 991 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا جبکہ مقامی قرضوں کے حجم میں 2 ہزار 700 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔

مزید پڑھیں»

ڈی جی نیب لاہور سمیت 7 افسران کی ترقی کی منظوری

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے 7 ڈائریکٹر جنرلز کی اگلے گریڈ میں ترقی کی منظوری دے دی گئی۔ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کی سربراہی میں نیب کے پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نیب کے 7 ڈائریکٹر جنرلز کو پروموٹ کرتے ہوئے گریڈ 21 میں ترقی کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب لاہور میجرریٹائرڈ شہزاد سلیم، ڈی جی نیب سکھر عرفان بیگ اور …

مزید پڑھیں»

لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر

اسلام آباد: حکومت نے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کرکے لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا ہے۔ ذرائع  کے مطابق وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال تک خدمات سرانجام دیتے رہے۔ اب سعودی عرب اور پاکستان دونوں کے سفیروں کا پس منظر فوج سے ہے، پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید ال مالکی کا تعلق سعودی نیوی سے ہے۔ سفارتی ذرائع کا …

مزید پڑھیں»

قوم نے جان لیا کہ پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈ سے الیکشن لڑا، فضل الرحمان

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج سے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے خطاب میں کہا کہ تم سے حکومت نہیں چلتی تو کس نے کہا تھا کہ حکومت سنبھالو ، پہلے حکومت نااہل تھی، اب ساری پارٹی چوروں کا ٹبر ثابت ہو رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ایک بے بس الیکشن کمیشن پر آئندہ اعتبار نہیں …

مزید پڑھیں»

فارن فنڈنگ سے واضح ہوگیا یہ سلیکٹڈ ہی نہیں اسپانسرڈ بھی ہے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو عوام کو جواب دینا پڑے گا کہ وہ 2014 سے آج تک فارن فنڈنگ کا جواب کیوں نہیں دےسکا؟ عمر کوٹ میں علی مردان شاہ کی برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ فارن فنڈنگ سے واضح ہوگیا کہ یہ سلیکٹڈ ہی نہیں اسپانسرڈ بھی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا دو …

مزید پڑھیں»

احتساب عدالت نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 4 فروری کو طلب کرلیا

احتساب عدالت نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 4 فروری کو طلب کرلیا۔ جعلی اکاؤنٹس کیسز، پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا نیب ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے، سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجازہارون، ندیم مانڈوی والا، عبدالغنی مجید اور مبینہ بے نامی کے ملزم طارق کو بھی نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ ریفرنس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ سلیم مانڈوی والا اور …

مزید پڑھیں»

بھارت اور اسرائیل سے پیسہ عمران خان کو دیا گیا، چور چور کرنے والا خود چور نکلا، مریم

الیکشن کمیشن کے باہر حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے خطاب  میں کہا کہ چور ، چور کی گردان کرنے والا خود چور نکلا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور اسرائیل سے پیسہ عمران خان کو دیا گیا، عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ملتوی کرانے کی 30 بار کوشش کی، چوری …

مزید پڑھیں»