کاروبار

ملک دشمنوں کی مالی معاونت کرنے والا ایک اور گروہ پکڑا گیا

ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی کراچی میں کارروائی۔حوالہ ہنڈی کا دوسرا خفیہ بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا، ملک دشمن عناصر کو فنڈز پہنچانے والا ملزم جنید گرفتار ۔ملزم جنید کو بہادرآباد میں دھوراجی سے گرفتار کیا گیا،ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کے گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی کے عالمی نیٹ ورک کا کارندہ اور منی ایکسچینج کمپنی کا مینیجر ہے۔ حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک …

مزید پڑھیں»

فیڈریشن چیمبر آف کامرس کے مرکزی آفس کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی سازش ہے ۔حنیف گوہر

کراچی ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سابق چیئرمین،ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے رہنما محمد حنیف گوہر نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کردہ ای سی،جی بی میٹنگ کے ایجنڈے میں شامل ایف پی سی سی آئی کے ہیڈ آفس کی کراچی سے اسلام منتقلی کی تجویز کو تاجر …

مزید پڑھیں»

فرنیچر سے وابسطہ مارکیٹس میں کسٹمز خکام کے چھاپوں سے خوف حراس پھیل رہا ہے ۔ زاہد خسین

پاکستان فرنیچر ایسو سی کے چئیرمین زاھد حسین نے ملک بھر میں فرنیچر سے وابسطہ صوفہ کلاتھ کی دکانوں پر کسٹمز کے اہلکاروں کے چھاپوں سے پیدا شدہ خوف وہراس کی فضا کو ختم کرنے کے لئے حکومت سے مثبت کردار ادا کرنے کی اپیل کی اور بارڈر پر اسمگلنگ کی روک تھام پر زور دیا ۔ ۱۵جولائ کو راول چوک پر علامتی احتجاجی مظاہرہ میں چارٹرڈ آف ڈیمانڈ نہ …

مزید پڑھیں»

اصلی ڈگری والے وزیر کا بیان رنگ لایا۔یورپ نے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگادی

یورپین یونین کی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان ایئر لائن کا یورپی ممالک کے لیے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لئے معطل کردیا ہے جس کے بعد پی آئی اے کی یورپ جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق یورپی یونین سیفٹی ایجنسی کی طرف سے پی آئی اے کے یورپی ممالک کیلئے فضائی آپریشن کے اجازت …

مزید پڑھیں»

موجودہ بجٹ چھوٹے تاجروں کے کاروبار کو مکمل ختم کر دیگا۔زاہد حسین

موجودہ بجٹ چھوٹے تاجروں کے کاروبار کو مکمل ختم کر دیگا ۔ فرنیچر کے بنانے والے اور فروخت کرنے والے بد ترین مالی بہران کا شکار ہیں ۔ حکومت فرنیچر انڈسٹری کے لئے بلا سود قرض کا فوری اجرا کرے ۔ نامساعد حالات کے باوجود پاکستان فرنیچر ایسو سی ایشن کی ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو حفاظتی کٹس کی فراہمی کی مہم ۔ حکومتی بیانیہ کے برعکس نہ صحت ترجیح …

مزید پڑھیں»

بیرون ملک سے فرنیچر سازی کی مشینری اور میٹیرئل پر ہر قسم کی ڈیوٹی معاف کی جائےچئیرمین پاکستان فرنیچر ایسو سی ایشن زاھد حسین

فرنیچر کے چھوٹےاور درمیانے درجہ کے ریٹیلرز اور مینوفیکچررز جو اکثریت میں کاٹیج انڈسٹری اور چھوٹی ورکشاپس پر مشتمل ہیں کرونا وائرس کی وبا میں شدید مالی بہران کا شکار ہیں اور حکومت سے درج زیل سفارشات کو آئندہ بجٹ کا حصہ بنانے کی اپیل کرتی ہیں -فرنیچردکاندار اور بنانے والے/ ورکشاپس کو بلا سود قرضہ آسان شرائط پر دیا جائے۔ -فرنیچر کی دکان /شورومز کو زیادہ رقبہ درکار ہوتا …

مزید پڑھیں»

منافع خوروں نے مافیا کی سرپرستی میں پیٹرول کی قلت۔پیدا کردی

تبدیلی سرکاذ کوایک اور بحران کا سامنا۔ منافع خوروں نے ملک میں پیٹرول کا بحران پیدا کردیا ۔ آل پاکستان پیٹرولیم ریٹیلر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کے تمام کمپنیز کے پاس پیٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک ختم ہونے کوہے:کیماڑی سے پیٹرول پمپس کو سپلائی معطل ہوگئی:ریٹ کی کمی کی اطلاعات پر کمپنیز نے اسٹاک کم ترین سطح پر رکھے ہوئے تھے۔ :صورت حال بہتر ہونے مین ایک سے دو …

مزید پڑھیں»

چینی چوری کی پہلی قربانی پیش کردی گئی ۔ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائیریکٹر سجاد مصطفیٰ معطل

اسلام آباد:شوگر انکوائری کمیشن کا آفیسر شوگر ملز مالکان کا مخبر نکلا۔۔۔بتدائی انکوائری کے بعد ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد باجوہ کو معطل کردیا گیا۔۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد باجوہ مخدوم خسروں بختیار کی شوگر مل کے حوالے سے غلط معلومات دے کر انکوائری کمیشن کو گمراہ کرتا رہا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر انکوائری کمیشن کی معلومات مخدوم خسرو بختیار کو فراہم کرتا رہا۔ زرائع ایڈیشنل ڈائریکٹر مالی فوائد کے عویض انکوائری کمیشن کی معلومات …

مزید پڑھیں»

صدر مملکت۔وزیرواعظم اور ڈی جی آئی ایس کی ملاقات

وزیرراعظم عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی ملاقات میں ڈی جی آئی ایس لیفٹننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تے

مزید پڑھیں»