ویڈیوگیلری

چین میں کورونا وائرس سے مزید ہلاکتیں

چین میں خطرناک کورونا وائرس پر قابو پانے کی ہر ممکن اقدامات کردیے گئے ہیں لیکن اس کے باوجود ہلاکتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ چینی حکام کے مطابق تین دن سے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آئی ہے لیکن اس کے باوجود 2009 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 142 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں مگر یہ تعداد گزشتہ دنوں کی نسبت کم ریکارڈ …

مزید پڑھیں»