کھیل

صدر مملکت۔وزیرواعظم اور ڈی جی آئی ایس کی ملاقات

وزیرراعظم عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی ملاقات میں ڈی جی آئی ایس لیفٹننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تے

مزید پڑھیں»

کورونا وائرس: قومی کرکٹرز نے بھی آگاہی مہم شروع کردی

کورونا وائرس کی وجہ سے ہر جگہ خوف و ہراس چھا گیا ہے اور اسی کے پیش نظر متعدد معروف شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے قوم کو آگاہی پہنچانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سوشل میڈیاپر جہاں شوبز شخصیات کی جانب سے قوم کو وائرس سے متعلق آگاہی دی جا رہی ہے وہیں قومی کھلاڑیوں کی جانب سے بھی قوم کو کورونا وائرس سے متعلق …

مزید پڑھیں»

پی سی بی سینٹر پیرا میڈیکل اسٹاف کیلئے عارضی قیام گاہ میں تبدیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی ہائی پرفارمنس سینٹر کو پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے عارضی قیام گاہ میں تبدیل کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سندھ حکومت کی درخواست پر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی کو پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے عارضی قیام گاہ بنادیا ہے جہاں ایکسپو سینٹر کراچی میں قائم عارضی اسپتال میں ذمہ داریاں نبھانے والاعملہ قیام کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر …

مزید پڑھیں»

ٹوکیو اولمپکس ملتوی کیے جانے کا امکان

دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے باعث جاپان میں ہونے والا بین الاقوامی ملٹی اسپورٹس ایونٹ ٹوکیو اولمپکس 2020 ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد جاپان میں رواں برس 24 جولائی سے 9 اگست تک کیا جانا تھا جس کے لیے جاپان میں بڑے پیمانے پر انتظامات بھی کیے جا رہے تھے۔ تاہم عالمگیر وبا کورونا وائرس کے جہاں کھیلوں کے دیگر ایونٹس منسوخ یا ملتوی …

مزید پڑھیں»

پی ایس ایل: راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کا ریکارڈ

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے8 میچز کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی اور اسلام آباد سے تعلق رکھنے والےمداحوں ، مقامی انتظامیہ اور سیکورٹی ایجنسیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس موقع پر پی سی بی نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کےگراؤنڈ اسٹاف کو احسن انداز میں اپنی ذمہ داریاں نبھانے پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں لیگ کی …

مزید پڑھیں»

کراچی نے پشاور کو باآسانی شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز نے باآسانی پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 152 رنز کا ہدف دے دیا جو اس نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بابر اعظم 70 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے …

مزید پڑھیں»

فلائٹ کینسل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پاک فضائیہ نے ملتان پہنچایا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں آج ملتان میں ہونے والا گلیڈی ایٹرز اور سلطانز کا میچ پاکستان ائیر فورس کی وجہ سے ممکن ہو سکا ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم کو اس وقت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب اسلام آباد اور ملتان کے خراب موسم کی وجہ سے قومی ائیر لائن کے اے ٹی آر کی چارٹرڈ فلائٹ …

مزید پڑھیں»

پی ایس ایل: کوئٹہ نے اسلام آباد کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 9 ویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ اسلام آباد نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 188 رنز کا ہدف دیا۔ میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے۔ کوئٹہ نے مطلوبہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 19.4 …

مزید پڑھیں»

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 123 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں پورا کرلیا۔ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ پشاور زلمی کی اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور …

مزید پڑھیں»

پی ایس ایل : پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں کامران اکمل نے جارحانہ آغاز فراہم کرتے ہوئے 20 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی۔ بعد ازاں کامران اکمل نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی تیسری سنچری مکمل کی اور وہ 55 گیندوں پر 101 رنز بناکر …

مزید پڑھیں»