ویب ڈیسک

مری کے عوام کی محرومیاں اور سیاسی اتحاد

ضمیر علی این اے ستاون مری کلر کہوٹہ کوٹلی کی سیاست میں اس وقت صورتحال سخت گھمبیر ہے ۔ایک طرف تو صداقت عباسی اور لطاسب ستی اپنی ساکھ بچانے کی کوشش میں ہیں ۔ دوسری طرف شاہد خاقان عباسی جیل سے واپسی کے بعد پاکستان میں میاں برادران کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوے سیاسی قیادت اپنے ہاتھ میں لینے کو تھے کہ میاں شہباز شریف پاکستان آ ٹپکے …

مزید پڑھیں»

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت 15 روپے کم کردی

وزیرراعظم عمران خان نے ٹی وی اینکرز سے بات کرتے ہوئے کہا کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 15 روپے فوری طور پر کم کر رہے ہیں۔وزیرواعظم کا کہنا تھا اس وقت جب کرونا وائرس کی وجہ سے عوام کو شدید مسائل کا سامنا ہے ایسے میں تیل کی قیمت کم کرنے سے مہنگائی میں کمی آجائے گی

مزید پڑھیں»

کورونا وائرس، سینٹ سیکریٹریٹ 5 اپریل تک بند

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سینٹ سیکرٹریٹ 5 اپریل تک بند کر دیا چیرمین سینٹ کی ہدایات کے مطابق سینٹ دفاتر پانچ اپریل تک بند رہیں گےچیرمین سینٹ نے صدر پیپس کی حیثیت سے پیپس کے دفاتر بھی پانچ اپریل تک بند کر دیے دفاتر بند کرنے کا مقصد نقل و حرکت کو محدود کرنا ہے، صادق سنجرانی کا کہنا تھا کے بطور قوم ہم سب کی زمہ داری بنتی …

مزید پڑھیں»

مسافر ٹرینیں عارضی طور پر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹبیفکیشن کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے ملک بھر میں مسافر ٹرینیں آج رات 12 بارہ سے بند کر دی جائیں گی ۔ مسافر ٹرینیں 31 مارچ رات 12 بجے تک بند رہیں گے، مسافر آپریشن دوبارہ شروع ہونے پر اپنی ٹکٹیں دوسری ٹرینوں میں استعمال کر سکتے ہیں، مسافر چاہیں تو ایڈوانس بکنگ کو ری فنڈ بھی کراسکتے ہیں

مزید پڑھیں»

کرونا سے بچاو۔پنجاب حکومت نے بھی لاک ڈاون کردیا۔

پنجاب حکومت نے صوبے بھر صبح 9بجے سے 7 اپریل صبح 9 بجے تک لاک ڈائون کا حکم جاری کردیا ہے۔لاک ڈاون کے دوران بین الصوبائی اور شہروں کے مابین ٹرانسپوٹ بند رہے گی ہر طرح کا عوامی اور نجی اجتماع بھیبند کر دیا گیا ۔تمام نجی اور پبلک دفاتر بند رہیں گے۔صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ملازمین اور صحت سے متعلق ملازمین کو استثنیٰ دیا گیا ہے۔ہر …

مزید پڑھیں»