ویب ڈیسک

کورونا وائرس سے جڑے پانچ الفاظ جن پر عوام کنفیوزڈ ہیں

ترجمہ: مجتبی بیگ پوری دنیا میں کورونا وائرس پھیلتا جارہا ہے اور اس کے لرزہ خیز اعداد و شمار نے ویسے ہی لوگوں کو شدید ذہنی تناؤ میں مبتلا کردیا ہے ایسے میں بہت سارے لوگ جو خالص اردو یا خالص انگریزی بولنے اور لکھنے سے قاصر ہیں وہ اس سے جڑی بہت سی اصطلاحوں کی غلط تشریح کرکے لوگوں کو مزید الجھن کا شکار کررہے ہیں۔ اس لیے ضروری …

مزید پڑھیں»

کراچی نماز جمعہ احکامات پر عمرآمد نہ کرنے والی مساجد کی انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج

کرونا وائرس کی وبا سے بچاو کے تحت لئے گئے فیصلوں پر سندھ حکومت کا سختی سے عملدرآمد کروانے کا فیصلہ ۔ حکومت کے واضع احکامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بار بار اعلانات کے باوجود نماز جمعہ کرانی والی مساجد کی انتظامیہ کے خلاف حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ اور مساجد میں باجماعت نماز میں 3 سے لیکر …

مزید پڑھیں»

اللہ جاہلوں کی مدد نہیں کرتا۔

ضمیر علی ڈیتھو جب سے میڈیا میں آیاہوں مخصوص لوگوں کے لیکچر اور کتابی باتیں سنتا اور پڑھتا رہاہوں۔ میں نے اپنی کم علمی کی وجہ سے کبھی لیکچر دینے یا کوئی کتابی فلسہ لکھنے کی کوشش نہیں کی ہمیشہ سے تحقیقاتی خبر کہیں سے لانے کی کوشش کرتا رہااور آج بھی وہی تحقیقاتی خبریں ڈھونڈھتا رہتا ہوں۔ تاہم ہمارے بہت پرانے دوست اور ڈیجیٹل میڈیا میں ایک بڑا نام …

مزید پڑھیں»

پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال میں 15 فیصد اضافہ

(اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے جانب سےٹیلی کام آپریٹروں کے ذریعے حاصل کی جانیوالی معلومات کے مطابق گذشتہ ہفتے سے انٹرنیٹ کے استعمال میں تقریبا 15 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب ملک کرونا وائرس کے خلاف لڑ رہا ہے. یہ اضافہ تعلیمی اداروں اور کاروباری مراکز کی آن لائن سرگرمیوں میں اضافے اور افراد اور تنظیموں کے ذریعہ ، "گھر سے دفتری …

مزید پڑھیں»

کرونا پھیلانےکےالزام میں عدالت نے زلفی بخاری کو طلب کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرونا وائرس کے پھیلاو کے معاملہ پر وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری کو نوٹس جاری کر دیا ہے ۔ جسٹس عامر فاروق نے سول سوسائٹی کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا ہے ۔ سول سوسائٹی نے کرونا وائرس کے پھیلاو میں زلفی بخاری کے کردار اور دیگر معاملات پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست کی تھی

مزید پڑھیں»

حکمرانوں کی بد اعمالیوں کی سزا

سچ تو یہ ہے۔ بشیر سدوزئی رب عالم نے جراثیمہ کے ذریعے دنیا کے ان حکمرانوں کے گھمنڈ کو خاک میں ملایا دیا جو متکبرانہ انداز میں خود کو سپر پاور اور سائنس و ٹیکنالوجی کے مائر، چاند و زمین کو مسخر کرنے کے دعوے کرتے نہ شرماتے تھے۔ یہ سطور لکھے جانے تک پونے دو ارب افراد از خود یا سرکاری حکم پر قید تنہائی میں ہیں ۔ چار …

مزید پڑھیں»

وزیر اعظم عمران خان سے استعیفی مانگے جانے کی افواہیں

شہر اقتدار میں اچانک وزیراعظم عمران خان کے استعیفی کی خبریں تیزی سے پھیائی جارہی ہیں۔سینئر صحافیوں کی فیس بک آئیڈیز ۔ ویب سائیٹس اور واٹس اپ گروپس میں یہ خبریں ڈالی جارہی ہیں کے وزیر اعظم عمران خان سے استعیفی مانگا گیا ہے ۔ ایک ویب سائیڈ پر لگائی گئی یہ خبر ملاحضہ کریں ۔ وزیر اعظم سے مسلسل تکبر کے اظہار اور قومی یکجہتی کیلئے درکار اقدامات نہ …

مزید پڑھیں»

ملیریا بائی بنام لیڈی کورونا

سہیل وڑائچ از جراثیم پور بیمار گھاٹی محترمہ لیڈی کورونا! جراثیمانہ ادب و آداب کے بعد عرض ہے کہ آج کل انسانی دنیا میں تمہارا بہت غلغلہ ہے اور تم کبھی جہازوں پر چڑھ کر اٹلی اور یورپ پہنچ جاتی ہو اور کبھی ایشیا کے ملکوں میں چلی جاتی ہو۔ یہ خط میں تمہیں اس لئے لکھ رہی ہوں کہ تمہیں آنے والے خطرے سے آگاہ کر سکوں کیونکہ فی …

مزید پڑھیں»

امریکا میں کرونا نے زندگی مشکل کردی۔اسپتالوں میں ادویات ختم ہونے خدشہ

‏نیویارک کے اسپتالوں کے پاس میڈیکل سپلائز کا صرف ایک ہفتے کا ذخیرہ رہ گیا۔امریکا میں 540 ہلاکتیں، 42ہزار600 مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے ‏16 امریکی ریاستوں میں شہریوں کو سختی سے گھر پر رہنے کے احکامات جاریکئے گئے امریکا کی 43 فیصد آبادی کو گھر سے نہ نکلنے کا حکم دیا گیا ہے امریکی سرجن جنرل نے وارننگ ذی ہے کے رواں ہفتہ بہت برا گزرے گا.امریکا میں پہلی …

مزید پڑھیں»

شہرقائد میں ضروری کام سے نکلنے والے شہریوں نے لاک ڈاون کو مذاق بنا دیا

کراچی کی شاہراہ فیصل پر عوام کی بڑی تعداد نکل آئی ہے یہ وہ لوگ ہیں جو سب سے زیادہ پڑھے لکھے ہیں اور مختلف پوش علاقوں کے رہائشی ہیں ایک طرف جہاں کراچی پولیس کی طرف مختلف علاقوں میں گھروں سے نکلنے والے منچلے موٹر سائیکل سواروں کو مرغا بنانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تو دوسری طرف کراچی کے ایک صحافی نذیر شاہ نے ضروری کام …

مزید پڑھیں»