ویب ڈیسک

دوست اللہ کی نعمت ہیں انکی قدر کریں

گزشتہ دنوں ایک چھوٹے سے حادثے میں میرے پاوں کی ہڈی ٹوٹ گئی تو درد اور تکلیف کی شدت سے جان نکلی جارہی تھی ۔علاج تو فرض ہے کے اولین ترجیح بنیادوں پر عملدرآمد کرتے ہوئے ۔سوشل میڈیا کے تمام دوستوں سے جلد صحتیابی کی دعاوں کی گذارش کی تو یقین جانیے پوسٹ لگتے ہی۔اسی وقت تمام قابل احترام محترم دوستوں اس میں میری خواتین و مرد حضرات شامل تھے …

مزید پڑھیں»

سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کی ڈیجیٹل رائیٹ فاؤنڈیشن ٹیم کے ساتھ ویبنار میٹنگ کا انعقاد

ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ ، ایف آئی اے وقار احمد چوہان نے ویبنار میٹنگ کا آغاز کرتے ہوئے اس کے اغراض ومقاصد سے روشناس کروایا ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کی سربراہ محترمہ نگھت داد اور انکی ٹیم نے سائبر کرائم کے حوالے سے قانونی پیچیدگیوں پر روشنی ڈالی. ڈجٹل رائیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے خواتین انوسٹی گیشن آفیسرز کی ساٸبر کراٸم ونگ ایف آٸی اے میں تعیناتی کو خوش آئند قرار …

مزید پڑھیں»

موٹروے پولیس کی طرف سے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کوسرخ سلام پیش کیا گیا

ترجمان موٹروے پولیس سید تراب علی کے مطابق آج سیکٹر کمانڈر N-55 اشتیاق حسیں آرائیں کی سربراہی میں سید عبداللہ شاہ انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنس سیہون میں ڈائریکٹر ڈاکٙٹر معین الدین صدیقی کے ہمراہ تمام ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو جو COVID-19 کی وبا سے لڑنے اور اپنی جان کی پرواہ کئی بغیر فرنٹ لائن پر کام کرنے والے تمام اسٹاف کو شیلڈ دی اور موٹر وے پولیس کے …

مزید پڑھیں»

سائبر کرائم ونگ فیصل آباد کی کارروائی واٹس ایپ کے ذریعے ہراساں اور بلیک میل کرنے والا سائبر کرمنل گرفتار*

⁦ایف آئی اے سائبر ونگ کے ترجمان کے مطابق ملزم متاثرہ لڑکی کو بذریعہ واٹس ایپ بلیک میل کررہا تھا انچارج فیصل آباد ذون کی ہدایت پہ ریڈنگ ٹیم نے مبینہ شخص کو الیکٹرانک گیجٹس سمیت کامیابی کے ساتھ گرفتار کرلیا. ہے۔ملزم عرفان یوسف متاثرہ لڑکی سے 700،000 کی رقم کا مطالبہ کررہا تھا۔ ضبط شدہ موبائل کا تجزیہ کرنے سے یہ بات ثابت ہوئی کہ وہ لڑکی کی ذندگی …

مزید پڑھیں»

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ وزیر اعظم آفس کے سامنے آگئی۔دو افسران کا تبادلہ روک لیا

اسلام آباد() چیف کمشنر اسلام آباد عامر احمد علی اور ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے وزیراعظم آفس اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے آحکامات پر اسلام آباد انتظامیہ کے دو افسران کے تبادلوں پر عملدرآمد کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ زمین پر قبضے کے تنازعے پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جب کہ وزارت داخلہ نے …

مزید پڑھیں»

تبدیلی کا نام عثمان بزدار ہے عمران خان اپنے اس بیان پر بھی یو ٹرن لینے کیلئے تیار ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ سطحی قیادت نے بالاخر پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا بھاری بوجھ سردار عثمان بزدار کے ناتواں کندھوں سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ملکی سیاست کے اہم ترین عہدے کے لیئے نئے امیدوار کے ناموں پر مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو اس بات پر قائل کر لیا گیا ہے کہ عثمان بزدار کی جگہ متحرک اور فعال وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں»

فیڈریشن چیمبر آف کامرس کے مرکزی آفس کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی سازش ہے ۔حنیف گوہر

کراچی ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سابق چیئرمین،ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے رہنما محمد حنیف گوہر نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کردہ ای سی،جی بی میٹنگ کے ایجنڈے میں شامل ایف پی سی سی آئی کے ہیڈ آفس کی کراچی سے اسلام منتقلی کی تجویز کو تاجر …

مزید پڑھیں»

بیورو کریسی نے وفاقی حکومت کو مفلوج کردیا۔

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کی بیوروکریسی نے پی ٹی آئی کی حکومت کو مکمل طور پر مفلوج کر کے رکھ دیا ہے، اسلام آباد کے دونوں بڑے انتظامی افسران چیف کمشنر عامر احمد علی اور ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات جن دونوں کا تعلق نہ صرف گجرات سے ہے بلکہ ان کی رشتہ داریاں اپوزیشن کی اہم جماعتوں سے ہیں۔ اسی بدولت دونوں افسران ہر دور حکومت میں اہم تعیناتیاں حاصل …

مزید پڑھیں»

واہ بلوچا تیڑی بلوچ گی

ستر سال سے وسیب کے سرداروں کی اجارہ داری توڑنے پر ایک عورت ہوکر طاقت ور مرد کو شکست دے کر اعلی مقام پر پہچنے والی ڈیرہ غازی خان کی بہین ،بیٹی، اور ماحولیات کی وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل کو ان غیرت مند بلوچ بھائیوں نے رسوا کرنے کی کوشش کی ۔جو غیرت کے نام پر جان دیتے اور جان لیتے بھی ہیں ۔کہا جاتا ہے۔بلوچ قبائل میں اگر …

مزید پڑھیں»

ڈائریکٹر سائبر کرائم وقار احمد چوہان کی قومی نصاب کمیٹی کے سربراہ رفیق طاہر اور ان کی ٹیم سے ملاقات

سائبر کرائمز ، ان سے بچاؤ کے طریقے، سزا کے حوالے سے قوانین اور سوشل میڈیا کے مؤثر، مثبت اور محفوظ طریقہ استعمال کو نصاب کا حصہ بنانے کی تجویز پیش کی گئی والدین کے لیے حقیقت پر مبنی کیس سٹڈیز کے ذریعے ہدایات کو بھی نصاب کا حصہ بنانے کی تجویز دی گئی. سائبر کرائم کی صورت میں متعلقہ ادارے (سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے) سے رابطے کے …

مزید پڑھیں»