ویب ڈیسک

جو قانون میرے حقوق صلب کرے گا اسے نہیں مانتا: فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو قانون میرے حقوق صلب کرے گا میں اسے نہیں مانتا۔ ایک سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے ارکان اسمبلی سے استعفے مانگے جو ہمیں مل گئے، ہم نے31 جنوری تک استعفے جمع کروانے کی مہلت دی ہے، ابھی 31 جنوری آئی ہی نہیں۔ نیب سے متعلق بات کرتے ہوئے مولانا فضل …

مزید پڑھیں»

اسلام آباد: مشکوک پولیس مقابلے میں جاں بحق نوجوان کے والد نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد: انسداد ٹیررازم اسکواڈ (اے ٹی ایس) کے اہلکاروں ہاتھوں جاں بحق نوجوان اسامہ ندیم کے والد کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ مقتول اسامہ ندیم کے والد کی جانب سے تھانے میں جمع کرائی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسامہ ندیم رات2 بجے دوست کو یونیورسٹی چھوڑنےگیا۔ والد اسامہ ندیم نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں سے میرے بیٹےکی تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا تھا، …

مزید پڑھیں»

پاکستانی جوڑے نے ضرورت مندوں کے ساتھ دعوتِ ولیمے کا اہتمام کر کے سب کے دل جیت لیے

سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی جوڑے کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوبیاہتا جوڑے نے ضرورت مندوں کے ساتھ دعوتِ ولیمہ کا اہتمام کیا۔ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہوں نے بتایا کہ ‘حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے جوڑے کی خواہش تھی کہ وہ اپنے ولیمے کی دعوت کو …

مزید پڑھیں»

پیپلز پارٹی نے استعفوں سے متعلق فیصلہ حالات کے مطابق کیا: رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے استعفوں سے متعلق فیصلہ حالات کے مطابق کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ یکم فروری کوپی ڈی ایم اجلاس میں دھرنے کے پڑاؤ کی جگہ اور تاریخ طے ہو گی، فیصلہ کن لانگ مارچ ہو گا تو پڑاؤ کے مقام کا اعلان بھی کر دیا جائے گا۔ …

مزید پڑھیں»

قومی ٹیم کے کپتان نے دوسرے ٹیسٹ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا

بابر اعظم کی غیر موجودگی میں پاکستان ٹیم کی قیادت کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا کہنا ہے کہ سیریز ہاتھ سے نہیں نکلی دوسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے سب پراعتماد ہیں۔ محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کسی بھی دورے کا آخری میچ بہت اہم ہوتا ہے، اب ٹیسٹ دورے کا آخری میچ ہے، اس میں کامیابی حاصل کرنا چاہیں گے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں»

اکشے کمار جب اپنا فون چارج پر لگانے گئے تو انہوں نے کیا دیکھا؟

اکشے کمار جب اپنا فون چارج پر لگانے گئے تو انہوں نے کیا دیکھا؟ بالی وڈ کے ایکشن اداکار  اکشے کمار سوشل میڈیا پر اکثر مزاحیہ پوسٹ شیئر کرتے رہتے ہیں جس سے ان کے مداح بھی خوب محظوظ ہوتے ہیں۔ https://www.instagram.com/p/CJh9vV8Hq-r/?utm_source=ig_web_copy_link اب حال ہی میں اداکار اکشے کمار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مزاحیہ پوسٹ شیئر کی ہے۔ اکشے کمار نے ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا …

مزید پڑھیں»

پاکستان میں کورونا سے مزید 82 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 82 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2184 افراد کورونا کی تصدیق بھی ہوئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے اموات کی شرح مثبیت کیسز کی شرح 2.1 فیصد جبکہ مثبت کیسز کی شرخ 5.81 فیصد رہی، 82 افراد کورونا کے باعث انتقال کر گئے …

مزید پڑھیں»

‘جو بھی فوج کیخلاف زبان استعمال کرے گا 72 گھنٹے میں اس کیخلاف کارروائی ہو گی’

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جو بھی آرمی اور دیگر اداروں کے خلاف زبان استعمال کرے گا اس کے خلاف 72 گھنٹوں میں کارروائی ہو گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتےہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی جیت گئی ہے اور پی ڈی ایم ہار گئی ہے، پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں»

لاہور: دو تاجر تنظیموں میں تصادم، فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس

لاہور کے اچھرہ بازار میں دو تاجر تنظیموں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اچھرہ بازار میں فائرنگ عثمان کبیر اور میاں ادریس گروپ کے درمیان ہوئی، فائرنگ سے حمزہ نامی شخص زخمی ہو گیا اور علاقےمیں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے بعد دکانداروں نے بازار بند کر دیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر حالات پر قابو …

مزید پڑھیں»

کراچی سے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے مطابق گرفتار ملزم عبد القدیم بچی کو غیر اخلاقی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کر کے پیسوں کا تقاضہ کر رہا تھا۔ ملزم نے بچی کی تصاویر اس کی والدہ کو بھیجیں اور رقم طلب کی جبکہ …

مزید پڑھیں»