ویب ڈیسک

پاک فوج کا بڑا فیصلہ۔Is الاونس نہ لینے کا اعلان

۔ پاکستان آرمی کی جانب سے بڑا اعلان۔ ۔ کرونا ڈیوٹی پر IS الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ۔ ۔ یہ رقم کرونا وائرس سے حکومت متاثرہ افراد پر خرچ کر سکے ۔ ۔ آرمی میڈیکل کور کی استعداد بڑھانے کے لئے Reservists کو طلب کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں»

ضلعی انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار

( رپورٹ کائنات ملک) ضلعی انتظامیہ راجن پور راجن پور میں ہر سال انے والے قدرتی افات دریاے سندھ اور رود کوہی کے ممکنہ سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے مکمل تیار ہے اور تمام محکموں نے اس وقت دریائے سندھ اور رود کوہیوں کے ممکنہ سیلاب کے بچاو کیلئے حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔ریسکیو1122،محکمہ انہار،لائیو سٹاک زراعت،صحت،تعلیم، سول ڈیفنس، پولیس، لوکل گورنمنٹ سمیت …

مزید پڑھیں»

موٹروے پولیس ایم نائن پر کورونا بچاؤ آگاہی مہم جاری

ترجمان موٹروے پولیس سید تراب علی کے مطابق ایڈیشنل آئی جی آفتاب احمد پٹھان اور ڈی آئی جی ملک مطلوب احمد کی ہدایت پر ایس ایس پی قمر رضا جسکانی کی زیر نگرانی ایم نائن پر موٹروے پولیس نوری آباد کی طرف سے ایڈمن آفیسر نوری آباد انسپیکٹر منصور ملک نے اپنے ٹیم کے ہمراہ ایم نائن سے گزرتی ہوئی ہیوی ٹریفک اور لائٹ ٹرانسپورٹ میں سوار ڈرائیور حضرات، مسافروں …

مزید پڑھیں»

۔سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ عام افراد کے نماز تراویح پر پابندی عائد

کراچی/ٹکرز برائے نشر/23 اپریل 2020 *وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اہم اعلان ؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ *میں رات گئے آپ کو تکلیف دے رہا ہوں ؛ وزیراعلیٰ سندھ *کافی مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں ؛ مراد علی شاہ *شاپنگ سینٹرز جو ایس او پی (SOP) کی خلاف ورزی کررہے تھے ہم نے اُن کو فوری بند کرنے کا حکم دیا؛ وزیراعلیٰ سندھ چھوٹے تاجر بھی تعاون کررہے …

مزید پڑھیں»

وزیراعظم اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ

وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء اور مشیران نے ہیڈ کوارٹرز آئی ایس آئی کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کو داخلی اور خارجی محاذوں پر درپیش چیلینجز کے ساتھ کرونا کے اثرات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے اس امر پر زور دیا کہ ملک کی سلامتی، سالمیت اور …

مزید پڑھیں»

خواجہ سرا حکومتی امداد کے منتظر

(تحریر کائنات ملک ) دنیا کے تمام ملکوں میں جہاں جہاں خواجہ سرا رہتے ہیں ان کی زندگی کہیں بھی آسان نہیں ہے ۔خواجہ سرا ہمارے معاشرے کا وہ کمزور پسا ہوا طبقہ ہےجس کو سماج کے لوگ نفرت عداوت حقارت کراہت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں خواجہ سرا اس کائنات میں تیسری صنف ہے یہ خواجہ سرا اپنوں کے امتیازی سلوک کی وجہ سے اس مکمل معاشرے کے لوگوں …

مزید پڑھیں»

آرٹس کونسل کا مالی بحران کے باوجود ملازمین کو بے روزگار نہ کرنے کا شاندار فیصلہ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی گورننگ باڈی نے فیصلہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے دوران شدید مالی بحران کے باوجود آرٹس کونسل کے کسی بھی ملازم کو بے روز گار نہیں کیا جائے گا۔ جب کہ کسی بھی ایمرجنسی میں ممبر کی مدد کے لئے ویلفیئر فنڈ میں رقم منتقل کرنے کی منظوری بھی دی گئی ۔ گورننگ باڈی کا اجلاس صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی …

مزید پڑھیں»

موٹروے پولیس میہڑ نے 22 سالہ ذہنی مریض کو والدین سے ملوا دیا

ترجمان موٹروے پولیس سید تراب علی کے مطابق ڈی ایس پی میہڑ کی دفتر میں گلشیر چانڈیو نامی شخص نے بذریعہ فون کال کرکے بتایا کہ ان کا 22 سالہ نوجوان بیٹا شکیل، جس کا ذہنی توازن درست نہیں، گھر سے نکل گیا ہے۔ جس کا حلیہ بتایا اور کہا کہ ہم سب بہت پریشان ہیں آپ ہمارے بیٹے کو تلاش کرنے میں ہماری مدد کریں۔ وائرلیس آپریٹر نے ایڈمن …

مزید پڑھیں»

کراچی میں کورونا میں تیزی ۔ڈاکٹرز نے لاک ڈاون مزید سخت کرنے کا مطالبہ کردیا

سندھ کے ڈاکٹرز نے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا مطالبہ کر دیا کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالباری کا کہنا تھا کے کراچی میں کرونا بڑی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔آئندہ دو سے چار ہفتوں میں کرونا بڑی تیزی سے بڑھے گا۔لوگ سمجھتے ہیں کہ کرونا کا ان پر اثر نہیں ہوگا ۔کرونا جس تیزی سے بڑھ رہا ہے ایسا نہ ہو کہ ہسپتالوں میں …

مزید پڑھیں»

چینی چوری کی پہلی قربانی پیش کردی گئی ۔ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائیریکٹر سجاد مصطفیٰ معطل

اسلام آباد:شوگر انکوائری کمیشن کا آفیسر شوگر ملز مالکان کا مخبر نکلا۔۔۔بتدائی انکوائری کے بعد ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد باجوہ کو معطل کردیا گیا۔۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد باجوہ مخدوم خسروں بختیار کی شوگر مل کے حوالے سے غلط معلومات دے کر انکوائری کمیشن کو گمراہ کرتا رہا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر انکوائری کمیشن کی معلومات مخدوم خسرو بختیار کو فراہم کرتا رہا۔ زرائع ایڈیشنل ڈائریکٹر مالی فوائد کے عویض انکوائری کمیشن کی معلومات …

مزید پڑھیں»