ویب ڈیسک

بچوں سے جنسی درندگی کی ویڈیو بناکر بیرون ملک بیچنے والے کی ضمانت ضمانت منظور

لاہور کی ہائی کورٹ نے بچوں کی پورنوگرافک فلمیں بیرونِ ملک بیچنے کے الزام میں سزا پانے والے ایک شخص کی سزا معطل کر کے انھیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ملزم کو ضمانت کے عوض دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا کہا گیا ہے۔ سعادت امین نامی ملزم کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سنہ 2017 میں پنجاب کے شہر سرگودھا …

مزید پڑھیں»

ہمت مرداں مدد خدا

اس بار جب سب اپنی اپنی ماو¿ں کے ساتھ یوم مادر کی خوشیاں بانٹ رہے تھے کچھ لوگ اپنوں سے دور قرنطینہ وارڈز میں کرونا وائرس کے شکنجے سے اپنی زندگی چھین رہے تھے۔یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ ہم اپنی خوشی اور غمی میں سب سے پہلے اپنی ماں کو پکارتے اوراس کاشفیق ومہربان وجودڈھونڈتے ہیں اور جب بات آئے یوم مادر کی تو بہت سے لوگ حد …

مزید پڑھیں»

دریاوں کے واسی ؛؛مہانڑے؛؛

جس طرح کائنات کی تمام تہذیبوں کا جنم دریاوں کے کنارے سے ہوا اس طرح ایک قوم ایسی ہے جو ساری عمر دریاوں کے کناروں پر چھوٹے پانی میں کشتی کے گھروں میں رہے رہی ہے کئی دہائیوں سے آباد یہ لوگ ان کا تمام کاروبار زندگی سب ان پانیوں سے وابسطہ ہے یہ لوگ صدیوں سے نسل در نسل آباد ہیں ان کا روزگار کھانا پینا مرنا جینا خوشی …

مزید پڑھیں»

کبھی مثبت کبھی منفی

دنیا پرراج کرنے والی اشرافیہ یاعالمی اسٹیبلشمنٹ کے چندطاقتورافراد اپنے دنیاوی مفادات کیلئے انسان کے جذبات واحساسات سے کھیلتے ہیںاورکھیلتے ہوئے اس کی بیش قیمت زندگی تک کوبھی داﺅپرلگانے سے گریز نہیںکرتے۔دنیا میں بہت کچھ مصنوعی ہے ،چاندپرپہنچنا بھی جھوٹ کے سواکچھ نہ تھامگردنیا کوکئی برسوں تک بیوقوف بنایاگیا۔اس طرح کے جال بچھانے والے اپنے ایجنڈے کیلئے انسانوں کے گلے میں پھندے ڈال دیتے ہیں اورانہیں روک دیاجاتا ہے کہ …

مزید پڑھیں»

سوشل میڈیا سماجی ابلاغ عامہ

تحریر: سید کمال سوشل میڈیا سماجی ابلاغِ عامہ اس کی پیدائش سے پہلے والدین کا خیال تھا کہ یہ بچہ بڑا ہو کر نام کمائے گا اور سچ بھی یہی ہے کہ آج پوری دنیا میں اس بچے یعنی سوشل میڈیا کا راج ہے لیکن اس کی پیدائش کے وقت عام خواہش اور خیال یہ رکھا گیا تھا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد امن و سکون اور عوام کی …

مزید پڑھیں»

کچھ ان دیکھا انجاناسا

انسانی فطرت ہے کہ وہ ہمیشہ اس شے کی طرف لپکتا ہے جس کی اس کی زندگی میں بہت کمی ہوتی ہے۔زر، زمین، عزت، دولت شہرت ہر وہ چیز جس کی انسان کی زندگی میں قلت ہوتی ہے ہمیشہ اس کی جستجو میں لگا رہتا ہے۔اور جہاں اسے تھوڑی بہت بھی امید کی کرن نظر آتی ہے وہ اس کے حصول کیلئے حتی الامکان کوشش کرتا ہے۔انسانی جلد ہی ان …

مزید پڑھیں»

کوہ سلیمان کے بلوچوں کو تعلیم کا حق ملنا چاہیے

(تحریر کائنات ملک ) کوہ سلیمان کے شہکار نظارے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں یہ قدرت کےحسین نظارے کسی جنت سے کم نہیں ہیں کوہ سلیمان پاکستان کا پہاڑی سلسلہ ہے جو بلوچستان خیبربختون نخواہ اور پنجاب تک پھیلا ہوا ہے جوکہ جغرافیائی اہمیت کا حامل ہے اس طرح جنوبی پنجاب کا خوبصورت پہاڑی سلسلہ کوہ سلیمان 6770فٹ بلندی پر واقع ہے یہ سیاحتی مقام ہے سردیوں میں …

مزید پڑھیں»

سی ڈی آر ایس کے تعاون سے صحافیوں میں راشن کی تقسیم

(رپورٹ کائنات ملک ) گزشتہ روز کیپری ہنسو ڈیزاسٹر ریسپانس سروسز (سی ڈی آر ایس) کے تعاون سے ملک کے مختلف حصوں میں صحافیوں میں خوراک اور ادویات کی تقسیم کی گئی جن میں صحافی برادری میں دوسو راشن کے تھیلے تقسیم کیے گئے سی ڈی ار ایس ملک میں کرونا وائرس کے حوالے سے پیدا شدہ معاشی صورتحال کےدوران پیدا ہونے والے انتہائی بحران سے دوچار لوگوں کی خدمت …

مزید پڑھیں»

کورونا وائرس، فاقہ کش مزدور طبقہ اور فلاحی اداے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا38لاکھ سے زائد انسانوں کو بیمار اور تقریبا 2لاکھ 67ہزار کو ہلاک کر چکی ہے۔ اب تک اس وائرس سے پاکستان میں تقریباََ25ہزار متاثر جبکہ 600کے قریب جاں بحق ہوچکے ہیں۔اس عالمگیر وبا نے امیر غریب کافرق مٹاکر سب کو بْرے طریقے سے جھنجھوڑ کردکھ دیا ہے۔ کورونا وائرس سے کاروباری زندگی کو تباہ ہوگیا ہے۔کروڑوں لوگ اپنی ملازمتیں کھو بیٹھے ہیں …

مزید پڑھیں»

ضلع راجن پور کے صحافیوں کا حکومتی اداروں کی کوریج کا بیکاٹ کا اعلان

(رپورٹ کائنات ملک ) شعبہ صحافت کو ملک کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے اور صحافی کو اس معاشرے کی انکھ اور زبان سمجھا جاتا ہے معاشرے میں جہاں جہاں ظلم و۔زیادتی ناانصافی کا بازار گرم ہو وہاں پر اس کمزور طبقہ کی نمائندگی کرتے ہوے اس کی آواز بن کر ایوان اقتدار کی خاموش گھنٹیوں کو بجا کر ان کو جاگانا اپنا فرض اولین سمجھتا ہے صحافی خود کو …

مزید پڑھیں»