ویب ڈیسک

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد پالیسی ریٹ 11 فیصد کی شرح پر آگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں شرح فیصد میں ڈیڑھ فیصد کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پالیسی ریٹ میں 150 بیسس پوائنٹس کی کمی کے بعد شرح سود 11 فیصد پر آگئی ہے۔ …

مزید پڑھیں»

مایا علی میں گھر کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

اداکارہ مایا علی نے کورونا وائرس کے خوف کے پیش نظر گھر کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے جب کہ لوگوں کو بھی خود کو صاف ستھرا رکھنے کی تاکید کی ہے۔ دنیا بھر میں پھیلنے والے مہلک اور جان لیوا کورونا وائرس کے خطرے کے پیش جہاں عوام کو حکومتی سطح پر احتیاط برتنے کی تاکید کی جارہی ہے، وہیں فنکار بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے …

مزید پڑھیں»

رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر عائد ٹیکس واپس لینے کیلئے حکومت پر دباؤ

حکومت پر اس وقت بااثر حلقوں کی جانب سے شدید دباؤ ہے کہ وہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر عائد کیے جانیوالے ٹیکس اقدامات کو واپس لے جو حکومت نے نو ماہ قبل عائد کیے تھے اور اس اقدام کو کورنا وائرس کے نتیجے میں ہونے والے معاشی نقصان کی تلافی کا حصہ قرار دیا جائے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق حکومت اس سلسلے میں مشاورت کررہی ہے …

مزید پڑھیں»

سندھ میں کرفیو بھی لگایا جاسکتا ہے: ناصر شاہ

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کو سنجیدہ نہ لینے کی صورت میں کرفیو نافذ کرنے کا اشارہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ناصر شاہ نے کہا کہ عوام حکومت کی ہدایات پر عمل نہیں کریں گے تو کرفیو لگایا جاسکتا ہے، حکومت عوام کی بھلائی کے لیے کرفیو کی تجویز پر غور کرسکتی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد شاہ کی …

مزید پڑھیں»

کورونا وائرس: قومی کرکٹرز نے بھی آگاہی مہم شروع کردی

کورونا وائرس کی وجہ سے ہر جگہ خوف و ہراس چھا گیا ہے اور اسی کے پیش نظر متعدد معروف شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے قوم کو آگاہی پہنچانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سوشل میڈیاپر جہاں شوبز شخصیات کی جانب سے قوم کو وائرس سے متعلق آگاہی دی جا رہی ہے وہیں قومی کھلاڑیوں کی جانب سے بھی قوم کو کورونا وائرس سے متعلق …

مزید پڑھیں»

پی سی بی سینٹر پیرا میڈیکل اسٹاف کیلئے عارضی قیام گاہ میں تبدیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی ہائی پرفارمنس سینٹر کو پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے عارضی قیام گاہ میں تبدیل کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سندھ حکومت کی درخواست پر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی کو پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے عارضی قیام گاہ بنادیا ہے جہاں ایکسپو سینٹر کراچی میں قائم عارضی اسپتال میں ذمہ داریاں نبھانے والاعملہ قیام کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر …

مزید پڑھیں»

ٹوکیو اولمپکس ملتوی کیے جانے کا امکان

دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے باعث جاپان میں ہونے والا بین الاقوامی ملٹی اسپورٹس ایونٹ ٹوکیو اولمپکس 2020 ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد جاپان میں رواں برس 24 جولائی سے 9 اگست تک کیا جانا تھا جس کے لیے جاپان میں بڑے پیمانے پر انتظامات بھی کیے جا رہے تھے۔ تاہم عالمگیر وبا کورونا وائرس کے جہاں کھیلوں کے دیگر ایونٹس منسوخ یا ملتوی …

مزید پڑھیں»

کورونا وائرس: برطانیہ لاک ڈاؤن، اٹلی اور امریکا میں مزید ہلاکتیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ نئی کیسز سامنے آنے کے بعد برطانیہ میں بھی لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔گزشتہ شب برطانوی وزیراعظم بورس جونسن نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے سخت کارروائی کا حکم بھی دیا۔ برطانیہ میں کورونا کے بڑھتے کیسز …

مزید پڑھیں»

شاہی محل میں کورونا، ملکہ برطانیہ بھی قرنطینہ میں چلی گئیں

چین سے مختلف ممالک میں پھیلنے والی وبا نے شاہی محل کا رخ کرلیا جہاں ایک ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ملکہ برطانیہ نے شاہی محل چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چند روز قبل شاہی محل میں خدمات سرانجام دینے والےایک ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد ملکہ برطانیہ شاہی محل بکنگھم پیلس چھوڑ کر ونڈسر کیسل …

مزید پڑھیں»

قدرتی ماحول بچائیں ورنہ مزید وبائیں حملہ کریں گی، ماہرین

عالمی ماہرینِ ماحولیات نے خبردار کیا ہے کہ قدرتی ماحول کو تباہ کیا جاتا رہا تو کورونا جیسی مزید وبائیں حملہ کریں گی۔ گذشتہ سال کے آخر سے چین سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی وبا سے اب تک دنیا کے 180 سے زائد ممالک متاثر ہوچکے ہیں اور دنیا بھر میں اس وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد ساڑھے 3 لاکھ تک پہنچ چکی ہے جب کہ …

مزید پڑھیں»