میچ یا کچھ اور؟ کپتان نے شیر کے شکار کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران‌خان ایک تیر سے دو شکار کرنے لاہور پہنچ گئے… ایک طرف پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین ہونے والا تیسرا ٹی 20 میچ دیکھیں گے تو دوسری طرف لاہور کے شہریوں کو اپنی جھللک دکھا کر سیاسی گہما گہمی بھی بڑھائیں گے … کپتان کی آج کے میچ سے زیادہ 17 ستمبر کو ہونے والا میچ پر توجہ مرکوز ہے …

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں