شاہد آفریدی فینز کو مس کرنے لگے، سیلفیوں کے لیے سٹیڈیم بلا لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدآفریدی نے سوشل میڈیا پر پیغام میں پوچھا کہ آج کون کون اسٹیڈیم آرہا ہے، ان سب سے ملاقات ہوگی… لگتا ہے کہ شاہد خان آفریدی کو کرکٹ چھوڑنے کے بعد اپنے فینز کی یاد بھی ستانے لگی ہے .. وہ سٹیڈیم میں فینز سے گھل مل جائیں گے، سیلفیوں بنائیں گے اور کرکٹ کو بھی انجوائے کریں گے….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں