سنگدل شخص نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کر دیا

قصور: گھریلو جھگڑے پر سنگدل شخص نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ صابری بستی میں پیش آیا جہاں ملزم حنیف نے جھگڑے پر تیز دھار آلے کے وار کر کے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کر دیا اور پولیس کو گرفتار دے دی،مقتولین میں 40 سالہ شاہدہ، لائبہ اور دیگر شامل ہیں،پولیس کے مطابق ملزم حنیف سرکاری سکول میں مالی ہے اور جھگڑے پر چاروں افرادکوچاقوکے وارکرکے قتل کر دیا۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں