وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مصحف بیس سرگودھا کا دورہ

سرگودھا: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مصحف بیس سرگودھا کا دورہ کیا۔ وزیراعظم کو پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم کو قدرتی آفات سےنمٹنے اورامدادی کاموں پر پاک فضائیہ کی خدمات پر بریفنگ دی گئی۔ شاہد خاقان عباسی نے پاکستان ایئرفورس کےوطن کےدفاع کیلیےبہترین کردار کو سراہا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فضائی حدودکےتحفظ میں پاک فضائیہ کا کردارقابل تعریف ہے۔ پاک فضائیہ دہشتگردی کےناسور کےخاتمےکیلیے بھی اہم کردار ادا کررہی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم کو تعلیم اور صحت کےشعبوں میں بھی پاک فضائیہ کی خدمات پربریفنگ بھی دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں