احتساب عدالت نے چاروں ریفرنس قبول کرلیا ہے، ترجمان نیب

اسلام آباد: نیب کے ترجمان نے کہا ہے کہ تمام ریفرنسز کو قبول کرلیا گیا ہے اور کسی بھی ریفرنس کو احتساب عدالت نے واپس نہیں بھیجا۔ ترجمان نیب نے وضاحت کی ہے کہ نیب کی طرف سے چار ریفرنسز احتساب عدالت میں جمع کرائے گئے ہیں۔ ریفرنسز کا معاملہ ٹرائل کے لیے بھیج دیا گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں